شادی کے بعد باپ کی رضایت حاصل کرنا
ایک جوان لڑکی اپنے ماں باپ کی اجازت کے بغیر کسی کے گھر جاتی ہے اور وہاں لڑکی اور لڑکے ( دونوں ) کی خواہش پر باپ کی اجازت کے بغیر نکاح پڑھا جاتا ہے ، اور نکاح کے بعد ازدواجی تعلقات بھی برقرار ہوجاتے ہیں حالانکہ اگر وہ لڑکی اپنے باپ سے مشورہ کرتی تو بھی کوئی ممانعت پیش نہ آتی اور ان دونوں صورتوں ( عقد نکاح کے بعد باپ کی رضایت حاصل کرنا یا رضایت حاصل نہ کرنا ) میں ، نکاح کا کیا حکم ہے ؟
۔بہتر یہ ہے کہ بعد میں باپ کی رضایت حاصل کرے ۔