حیض کی سوال ۸۶۔ کیاخون حیض کے بند ہونے کے بعد اور غسل حیض کرنے سے پہلے عورت کے ساتھ جماع کرنا جائزہے ؟ جواب : جائز ہے لیکن احتیاط مستحب یہ ہے کہ جماع نہ کرے ۔ اقسام: پاک هونے کے بعد اور غسل سے پهلے جماع و طلاق