قاضی کا ملزم سے اقرار سے پھر جانے کا اشارہ
کیا قاضی کا وظیفہ ہے کہ مُقِر کو اشارے اور کنایہ میں سمجھادے کہ وہ اپنے اقرار سے عدول یعنی انکار کردے؟ اگر جواب مثبت ہے تو کیا تمام حدود، یہاں تک کہ وہ حدود جو حق الناس سے متعلق ہیں (جیسے حد قذف حد سرقت) ان میں بھی قاضی کا یہی وظیفہ ہے؟
جواب: قاضی کا ایسا کوئی وظیفہ نہیں ہے۔