دیر کرنے کی وجہ سے پیسے کی گھٹی ہوئی قیمت کے برابر وصول کرنا
اس چیز کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ پیسہ کی قیمت کمی کی طرف گامزن ہے کیا اس اپنی لحاظ سے دیر سے ادا کرنے کا خسارہ (گھاٹہ ) لیا جا سکتا ہے ؟
جائز نہیں ہے ، مگر یہ کہ اسقدر زیادہ وقت کا فاصلہ ہو گیا ہو کہ پیسہ کی قیمت بہت زیادہ کم ہوگئی ہو جیسے دس ،بیس سال پہلے کا قرض ۔