سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مسجدکے سامان کا مجالس ترحیم میں استعمال کرنا

مسجد کے امکانات، جیسے باورچی خانہ، برتن وغیرہ کو فاتحہ کی مجالس میں استعمال کرنا، چاہے یہ مجالس مسجد کے اندر منعقد ہوں یا مسجد کے باہر کیا حکم رکھتا ہے؟

جواب: جائز نہیں ہے؛ مگر یہ کہ واقفین کی نظر (مسجد وغیر مسجد کے لئے)عام تھی، یا وہ جگہ اس کام کی متقاضی ہو۔

دسته‌ها: وقف کے احکام
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی