سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

زرتشتیوں کے لئے زمین کا وقف کرنا۔

مشہور یہ ہے کہ زمین کا فلاں ٹکڑا زردشتی کا وقف ہے، ایک آگاہ زردشتی کے اظہار نظر کے مطابق، زمین کے منافع کو وقف کیا گیا تھا تاکہ ہر سال ایک خاص دن لوگوں کو مدعو کریں اور ان کا روحانی پیشوا ، مذہبی امور کو انجام دے اور اس جگہ کے تمام زردشتیوں کو دوپہر کا کھانا کھلایا جائے، کیا ایسا وقف صحیح ہے؟

جواب: مذکورہ وقف اس تشریح کے ساتھ جو آپ نے تحریر کی ہے اشکال نہیں رکھتا؛ بشرطیکہ زردشتی اسلام کے مخالف تبلیغات انجام نہ دیں۔

دسته‌ها: وقف کے احکام
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی