سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

اعزا واقارب کی وصیت میں گود لی ہوئی اولاد کا حکم

ایک وصیت نامہ کے متن میں آیا ہے: ”چنانچہ موصی ارحام (خونی رشتہ دار) فقیر اور پریشان حال ہوں تو پہلے ثلث مال میں سے ان کو دیا جائے اور بعد باقی کو میں عزاداری میں خرچ کیا جائے اور چنانچہ ارحام سادات ہوں تو وہ مقدم ہیں“ شایان ذکر ہے کہ حالیہ وصی کے یہاں جو موصی کا پوتا ہے اپنے صلب سے کوئی اولاد نہیں ہے اور اسے گذشتہ زمانے میں ایک لڑکی کو گود لیا اور اس کو اپنی بہن کا دودھ پلایا تاکہ وہ اس کی محرم ہوجائے اور گود لی ہوئی لڑکی کا شناختی کادڑ بھی اپنی اولاد کے عنوان سے بنوایا ہے (وصی کے اہل وعیال غیر سید ہیں) کیا گودلی ہوئی لڑکی اور اس کی اولاد ، موصی کے ارحام میں شمار ہوں گے؟

جواب: گود لی ہوئی اولاد موصی کی نسل میں شمار نہیں ہوگی اور وصیت نامہ ان کے شامل حال نہیں ہوگا۔

دسته‌ها: وصیت کے احکام
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی