سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

بدن کے لئے پانی کا مضر ہونا

میں سائنازٹ(Sinsit)(ناک کے گرد اور گالوں کے اوپر سخت گڈھوں کا ہوجانا جس سے مواد بہتا ہے چہر پر ورم آجاتی ہے اور سر میں شدید درد رہتا ہے)کا مریض ہوں اور پانی میرے لئے مضر ہے ، البتہ ایک دفعہ آپریشن بھی کرایا لیکن وہ نہ صرف میرے لئے صحیح رہا بلکہ نقصان دہ بھی ثابت ہوا ، جب بھی وضو کے لئے پانی استعمال کرتا ہوں میرے سر کا درد زیادہ ہوجاتا ہے اور بعض دفعہ تو میری ناک سے خون بھی بہنے لگتا ہے، فی الحال میں تیمم کرکے نماز پڑھتا ہوں ، مذکورہ بالا نکات کے پیش نظر کیا مجھے تیمم کرنا جاہئے یا وضو؟(ضمنی طور پر کہ بعض حضرات کہتے ہیں کہ گرم پانی سے وضو میں کوئی نقصان نہیں ہوتا ہے)

جواب:اگر گرم پانی سے کوئی نقصان نہ ہوتا ہو اور اس کا حصول بھی ممکن ہو تو اسے چاہئے وضو کرے ورنہ تیمم کرے، اگر چہ اس کی مدت طولانی بھی ہوجائے تو کوئی مساٴلہ نہیں ہے۔

دسته‌ها: تیمم کے موارد
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی