سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مسجد کے قدیمی سامان اور کتابوں کو حفاظت کی غرض سے میوزیم میں رکھنا

اردکان نامی شہر کی مسجدوں میں قرآن کے کچھ خطی نسخے اوراسی طرح قرآن مجید کے بعض پاروں کے خطی نسخے موجود ہیں جن میں سے اکثر یا کچھ حصے خراب ہو گئے ہیں اور باقی بالکل ختم ہونے کو ہیں نیز چوری ہونے کا بھی امکان ہے کیا اس مسجد کی امانت کے عنوان سے ان قیمتی نسخوں کو شہر اردکان کے میوزیم میں محفوظ کیا جاسکتا ہے ؟

جواب : اگر مسجد میں استعمال کے قابل نہیں ہیں یا بالکل بوسیدہ اور ختم ہونے کی حالت میں ہیں تو ان کو بہتر میں تبدیل کیا جاسکتا ہے یعنی انھیں میوزیم یا غیر میوزیم کو بیچ کر ان کے بدلے نئے قرآن خرید لیں اور اسی مسجد میں وقف کردیں ۔

دسته‌ها: مسجد
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی