تعلیم گاہ میں سکونت۔
کیا وہ مقامات بھی وطن میں شمارہوں گے جہاں پر طلاب دو ، یا چاریا اس سے زیادہ ، سالوں پر مشتمل ، نصاب تعلیم کو مکمل کرنے کے لئے رہتے ہیں ؟
جواب:۔جی ہاں وطن کے حکم میں ہے ، اگر چہ وطن نہیں ہیں ۔
جواب:۔جی ہاں وطن کے حکم میں ہے ، اگر چہ وطن نہیں ہیں ۔