سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

غیر عالم دین شخص کی امامت

گاوٴں کے لوگوں نے مجھے نماز جماعت کے فرائض انجام دینے کی پیش کش کی تاکہ عالم دین نہ ہونے کی صورت میں ، نماز جماعت بر قرار رہے ، نیز وہ محترم علماء دین بھی جو اس گاوٴں میں تبلیغ کے لئے تشریف لاتے ہیں انہوں نے بھی دعوت دی ہے لیکن میں نظر کی کمزوری کی وجہ سے ، احتیاط کررہاہوں چنانچہ اگر آپ اجازت مرحمت فرمائیں تو میں اس ذمہ داری کو سنبھال لوں؟

جواب:۔ اگر مومنین آپ کی عدالت کا یقین رکھتے ہیں ، اور آپ کی قرائت صحیح ہے اور کوئی عالم دین جماعت کرانے کے لئے موجود نہیں ہے تو اس صورت میں آپ جماعت کراسکتے ہیں ۔

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی