مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

ناجائز اولاد کو ،دارالامان کے حوالہ کرنا

اگر ناجائز اولاد کو، زانیہ کے حوالہ کردیا جائے تو باعث فساد ہوگا اور اس گاؤں کے بعض مومنین کی عزت وآبرو پر بھی آنچ آئیگی، لیکن اگر مقدس شریعت یا حکومت کا قانون اس بچہ کو ( لاوارث بچّوں کی تربیت کے ) دار الامان ادارہ کے حوالہ کردے، فساد وگناہ بھی کم ہو جائے گا، اور چند مومنین کی عزت وآبرو بھی محفوظ ہو جائے گی اس صورت میں کیا وظیفہ ہے ؟

جواب:۔اس قسم کے موارد میں حاکم شرع کو سوچنا (فیصلہ کرنا) چاہئے اور اگر کوئی فساد پایا جائے تو اس کی روک تھام کرے .

دسته‌ها: بچه کی سرپرستی
برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی