مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

چھوٹے (نا بالغ) بچّے کی پرورش کا حق ماں کو اگر وہ دوسری شادی کرلے

ایک شھید کی بیوہ جس کے ایک بیٹا بھی ہے، شوہر کی شھادت کے چند سال گذرنے کے بعد، دوسری شادی کرلیتی ہے شھید کے والد کا کہنا ہے: میں ولی ہونے کی حیثیت سے، اپنے پوتے کو دوسرے کے گھر نہیں چھوڑ سکتا، چونکہ اس کی پرورش وتربیت کرنا میرا وظیفہ ہے، جبکہ ابھی وہ بچہ صرف پانچ سال کا ہے، اس بچہ کی ماں کہتی ہے: میں ماں ہونے کی حیثیت سے ، اس کی پرورش کروں گی، اسلام کی نظر میں، کون مقدم ہے ؟

جواب:۔بالغ ہونے تک بچہ کی حفاظت و پرورش کے سلسلہ میں، دادا کے اوپر بچہ کی ماں مقدم ہے، حتیٰ شادی کرنے کی صورت میں بھی، لیکن بچہ کے مال پر ولایت کے سلسلہ میں، حق ، دادا کے ساتھ ہے اور بچہ کے مال پر، ماں کی کوئی ولایت نہیں ہے .

دسته‌ها: بچه کی سرپرستی
برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی