سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

شادی کی تقریبوں میں فوٹو کھیچنا

ان شادی بیاہ یا رشتہ منگنی ونکاح کی تقریبوں میں جہاں عام طور پر عورتیں بے پردہ اور سج سنور کر آتی ہیں ، کیا مذہبی خواتین، کیمرے کے سامنے آکر زنانہ فوٹو گرافر سے تصویر کھنچوا سکتی ہیں؟ یاد رہے کہ ان تصویروں کو ظاہر کرنا اور بنانے کا کام نامحرم مردوں کے ہاتھ میں ہوتا ہے ؟

جواب:۔ خواتین کا خواتین سے فوٹو کھنچوانے میں اشکال نہیں ہے، مگر یہ کہ غیر مردوں کے ہاتھ لگ جائے اور وہ ان (خواتین) کو پہچان لیں یا گناہ کا باعث ہو جائے .

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی