نمائش (ڈرامہ وغیرہ) کےلئے خواتین اور مردوں کا جمع ہونا
تاریخی سین دکھانے کیلئے، کیا مسلمان مرد وعورت کا ایک جگہ جمع ہونا ،جو کافروں کا رول ادا کرتے ہیں اور شہوت میں ہیجان پیدا کرنے والے اور عاشقانہ مکالمہ کرتے ہیں، جائز ہے ؟
جواب:۔اچھے تعلیمی مقاصد کیلے کافروں کا کردار ادا کرنے میں، ممانعت نہیں ہے لیکن ہیجان آور اور شہوت انگیز مکالمہ جائز نہیں ہیں .