نامحرم کے ذریعہ تصاویر کا ظاہر کرنا
کیا اس تصویر کو جو بے پردہ لی گئی ہے، نامحرم مرد کو ظاہر کرنے (بنانے) کیلئے دینا جائز ہے ؟
جواب:۔اگر فوٹو بنانے والا اس تصویر والی کو پہچانتا نہ ہو اور کسی خاص گناہ کا باعث بھی نہ ہو تو اس صورت میں کوئی ممانعت نہیں ہے .