سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

جواب:۔اگر فوٹو بنانے والا اس تصویر والی کو پہچانتا نہ ہو اور کسی خاص گناہ کا باعث بھی نہ ہو تو اس صورت میں کوئی ممانعت نہیں ہے .

رواج ہے کہ شادی اور زفاف کے درمیان جب تک زوجہ شوہر کے گھر نہیں جاتی، شوہر سے نفقہ نہیں لے تی ہے لہذا اس بنا پر اگر زوجہ کچھ مدّت کے بعد اس عرصہ (جب وہ اپنے شوہر کے گھر نہیں آئی تھی) کے نفقہ کا مطالبہ کرنا چاہے تو کیا وہ نفقہ کا حق رکھتی ہے جبکہ اس نے مکمل تمکین نہیں کی ہے ؟

جواب:۔نفقہ نہیں رکھتی .

دسته‌ها: نفقه
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی