سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

جن موارد کو نفقہ شامل ہے

کیا زوجہ کیلےٴ نفقہ کے عنوان سے، شوہر کے اوپر ان تمام چیزوں کا فراہم کرنا ضروری ہے کہ جن چیزوں کی عام طور پر تمام خواتین کو ضرورت ہوتی ہے ؟ یا فقط کھانا،لباس اور مکان لازم ہے ؟

جواب:۔جن چیزوں کی واقعاً ضرورت ہے اور شوہر انہیں فراہم کرنے پر قادر ہے تو اس پر لازم ہے .

دسته‌ها: نفقه
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی