اجنبی مرد کے نطفہ سے حمل کا انعقاد شوہر صاحب نطفہ نہیں ہے لیکن بیوی سالم اور صاحب نطفہ ہے تو کیا اس صورت میں کسی اجنبی مرد کے نطفہ کو اس عورت کے نطگہ ساتھ مخلوط کر کے اس کے رحم میں ڈالا جا سکتا ہے؟ جواب: جائز نہیں ہے ۔ دستهها: مصنوعی طریقه حمل کلیدواژه ها: