سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مریض کی موت کے احتمال باوجود اس کا آپریشن کرنا

ایسا مریض جو حاذق اور ماہر ڈاکٹر کے مطابق، آپریشن نہ ہونے کی صورت میں جلد ہی مر سکتا ہے اور آپریشن ہونے کی صورت قوی احتمال یہ ہو کہ زندہ تو بچ جائے مگر آخر عمر تک شدید درد و رنج سے دچار رہے اور مرنے کا بھی احتمال ہو تو اس صورت میں مریض کا کیا فریضہ ہے؟

جواب: اسے دونوں میں سے ایک کے انتخاب کا اختیار ہے ۔

دسته‌ها: علاج، معالجه
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی