سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

پیٹ کی کھال کا پھٹ جانا

اس چیز پر توجہ رکھتے ہوئے کہ شکم عرض کے اعتبار سے دوکھالوں سے تشکیل پاتا ہے ایک پیٹ کی کھال دوسرے اس کھال کے نیچے کی کھال اگر کوئی زخم پیٹ کی اوپری کھال کو پھاڑ دے لیکن اندرونی کھال سالم رہے ، تو اس زخم کی نوعیت کیا ہوگی؟ اور اس کی دیت کی مقدار کیا ہے ؟

جواب :چنانچہ مذکورہ زخم اندرونی فضاء کے خالی حصّہ تک پہنچ جائے تو یہ زخم جائفہ ہے۔

دسته‌ها: زخموں کی دیت
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی