سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مشکوک موارد میں وقف کی آمدنی کو تقسیم کرنا

ایک وقف کیا ہوا مکان موجود ہے جو رحیم آباد خور میز (مہریز) کی ملکیت کی آمدنی سے ہے اور ہر سال اس میں مجالس منعقد ہوتی ہیں لیکن افسوس اس بات کا ہے اس مکان کا وقف نامہ جس سے معلوم ہوسکے کہ کس طرح کا وقف ہے، موجود نہیں ہے کہ جس کے مطابق اُسے درج کراسکیں، البتہ ہم نے اپنے بزرگوں سے سنا ہے ، ان میں سے بھی بعض کہتے ہیں کہ تیسرا حصہ وقف ہے اور بعض بزرگ کہتے ہیں کہ یہ وقف علی الاولاد ہے، اب میں جو اس کا شرعی متولی ہوں، اس کو درج کرانے کے سلسلے میں مشکل سے دوچار ہوں کہ کس طور پر اس کو درج کراؤں تاکہ شرعی ذمہ داری مجھ پر باقی نہ رہے، اس سلسلہ میں میرا وظیفہ کیا ہے؟

جواب: آپ کے لئے اس وقف کی آمدنی کو دو یا تین مصرفوں میں جن کا امکان پایا جاتا ہے برابر طور پر تقسیم کرنا ضروری ہے۔

دسته‌ها: وقف کے احکام
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی