مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

قبرستان کی زمین کے مباح ہونے میں شک و تردید

کس شہر میں ، میونسپلٹی ادارے نے ایک زمین کو ، پارک بنوانے یا سبزہ لگوانے کی غرض سے، قانون کے مطابق، خریدلیا اور اس پر قبضہ بھی کرلیا ہے اور چونکہ وہ زمین، شہیدوں کے قبرستان کے قریب تھی لہٰذا اس وجہ سے (قانونی اجازت حاصل کرنے کے بعد) مذکورہ زمین کا کچھ حصّہ قبرستان سے مخصوص کردیا گیا یہاں تک کہ تقریباً پچاس شہیدوں کو وہاں پر دفن بھی کردیا گیا ہے، لیکن بعض لوگ اس جگہ کے مباح ہونے میں شک وتردید کرتے ہیں، اس مسئلہ میں شریعت کیا حکم ہے؟

جواب: چنانچہ مذکورہ زمین، بنجر اور بے آباد تھی تب تو کوئی اشکال نہیں ہے، لیکن اگر زمین آباد تھی اور اس کا کوئی مالک بھی موجود تھا اس صورت میں بھی اگر میونسپلٹی کے ادارے نے اس زمین کو شرعی قوانین کے مطابق خریدا ہے، تی بھی کوئی اشکال نہیں ہے اور اس کے علاوہ دیگر صورتوں میں،وہاں پر میّتوں کو دفن کرنا جائز نہیں ہے۔

دسته‌ها: زمین کے حدود
برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی