سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

وصیت پر عمل کرانے کیلئے وصی کا کسی شخص کو اجرت پر بلانا

اگر کسی مرحوم نے اپنے وصی کے اوپر قرآن ختم کرنے کولازمی قرار دیا ہو اور وہ وصی کسی اور شخص کو اجرت پر قرآن ختم کرنے کے لئے معیّن کرے اور وہ شخص قرآن ختم بھی کردے لیکن قرآن پڑھوانے کے بعد وصی اس کی اجرت دینے سے انکار کردے، کیا اس صورت میں وصیت پر عمل ہوگیا ہے؛ نیز اجرت ادا نہ کرنے کی صورت میں بھی کیا میت کو ثواب ملے گا؟

جواب: وصیت پر عمل ہوگیا ہے اور میت کو ثواب ملے گا، لیکن وصی اس اجرت کا مقروض رہے گا ۔

دسته‌ها: وصی کے شرایط و..
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی