بیٹے اور شوہر کے ایک ساتھ مرنے کی صورت میں زوجہ کی میراث
ایک شخص کا اپنے تین بچوں کے ساتھ، رات کے وقت، کوئلہ کی بھٹی کی زہریلی گیس سے دم گھٹ کر انتقال ہو گیا، اور یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ کون پہلے مرا اور کس کا بعد میں انتقال ہوا ہے، قابل غور بات یہ ہے کہ بچوں کے پاس تو کوئی مال و دولت نہیں تھی اور والد کے وارثوں میں، ان کی بیوہ اور والدین ہیں، ان کے درمیان کیسے میراث تقسیم کی جائے برای مہربانی بیان فرمادیں؟
جواب: والد کی میراث میں سے (ان کے ساتھ میں مرنے والے) بچوں کا حصہ لیکر ان کے وارثوں کو دیا جائے گا اور باقی حصہ دوسرے وارثوں کو دیا جائے گا ۔