سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

یہ عقیدہ کہ قرآن مجید کے الفاظ رسول اکرم کی جانب سے صادر ہوئے ہیں

اگر کسی کا عقیدہ ہو کہ قرآن کے معانی، پیغمبر اکرم صلّی الله علیہ والہ وسلّم کے قلب مبارک پر نازل ہوئے ہیں اور آنحضرتنے معانی کو اِن الفظ میں بیان فرمایا ہے یعنی معانی پروردگار عالم کی جانب سے نازل اور موجودہ الفاظ، پیغمبر اکرم صلّی الله علیہ والہ وسلّم کی جانب سے صادر ہوئے ہیں، کیا یہ عقیدہ مرتد ہونے کا سبب ہے اور ایسے آدمی کے سلسلہ میں ہمارا کیا وظیفہ ہے؟

یہ عقیدہ غلط اور بھول ہے ایسا عقیدہ رکھنے والوں کی رہنمائی کرنا چاہیے لیکن کفر کا باعث نہیں ہے ۔

دسته‌ها: قرآن مجید
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت