سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

نماز جماعت میں دو رکعتی یا تین رکعتی نماز میں شک

اس چیز پر توجہ رکھتے ہوئے کہ دورکعتی یا تین رکعتی نماز میںشک کرنا نماز کے باطل ہونے کا سبب ہوتا ہے، کیا نماز جماعت میں بھی مذکورہ شک نماز کے باطل ہونے کا سبب ہے؟

اگر دوسرے مومنین کوشک نہیں ہے تو اُنھیں کے ساتھ نما زکو پڑھنا چاہیے ۔

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی