سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

لا علاج مریض کے لیے خطرناک طریقوں کا استعمال

اگر ہمیں علم یا احتمال ہو کہ مریض کسی مہلک مرض جیسے کینسر وغیرہ کی وجہ سے عنقریب مر جائے گا تو کیا ہمارے لیے جایز ہے کہ ہم اسے چند روز مزید زندہ رکھنے کے لیے خطرناک اور مضر روش علاج کے ذریعہ علاج جاری رکھیں، اس بات کے مد نظر کہ ان کے بعض اثرات سابقہ مرض سے بھی زیادہ مہلک ثابت ہو سکتے ہیں؟

ایسی صورت اور اس طرح کے معالجہ میں وجوب و جواز پر کوئی دلیل موجود نہیں ہے لیکن اگر خود مریض تمام باتوں کو جاننے کے با وجود اس کے لیے راضی ہو جائے تو ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔

دسته‌ها: علاج، معالجه
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت