سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

محرم کے علاوہ دیگر مہینوں میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری

ہمارے علاقے میں گرمی کے موسم میں لوگ کبھی عشرہ (دس دن) اور کبھی خمسہ (پانچ دن) سید الشہداء اما م حسین علیہ السلام کے لئے عزاداری کرتے ہیں، ان کا عقیدہ ہے کہ جس وقت واقعہ عاشورہ ہوا تھا اس وقت گرمی کا موسی تھا، اسی وجہ سے ہم محرم کے علاوہ ان دنوں میں عزاداری کرتے ہیں، کیا اس طرح کی عزاداری کو اس عنوان سے کہ یہ شریعت میں وارد ہوئی ہے انجام دے سکتے ہیں؟ یا اس کو رجاء (یعنی ثواب کی امید) کے عنوان سے بجالا نا چاہیے؟

مطلقہ عزاداری کے عنوان سے یہ پرورگرام کیے جائیں جو ہر زمانے میں اور ہر جگہ پر مطلوب ہے ۔

دسته‌ها: عزاداری
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی