سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

وہ رقم جو دوکانوں کے مالکان کمپنی کے لئے سامان خریدنے والوں کو دیتے ہیں

ایک شخص ایک کمپنی کے سامان خریدنے پر مقرر ہے، وہ ایک خاص دوکان سے خریداری کرتا ہے البتہ اس دوکان کی چیزیں دوسری دوکانوں سے سستے ریٹ پر ملتی ہیں، وہ شخص حتّی الامکان قیمت کم کراتا ہے، لہٰذا اس دوکان سے خریدنا اس کمپنی کے نفع میں ہوتا ہے لیکن دوکان کا مالک ایک خاص رقم اس خریدار کو اس لئے دیتا ہے تاکہ وہ ہمیشہ وہیں سے خریدے، مذکورہ رقم لینے کا کیا حکم ہے؟

اگر یہ پیسہ دوکاندار کی آمدنی میں سے ہو نیز خریدی ہوئی چیزوں کی قیمت میں اثر انداز نہ بھی ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے۔

دسته‌ها: مشاغل
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی