سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

کتّے اور بلیوں کے علاج کے عوض اجرت وصول کرنا

میں ایک جانوروں کا ڈاکٹر اور حیوانات کے علاج کے امور انجام دیتا ہوں، میرے کام کی ذمہ داری کو مدنظر رکھتے ہوئے حضور فرمائیں: نیچے دی گئی صورتوں میں کتّے اور بلّی کے معائنہ کے عوض آمدنی کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟۱۔ آوارہ کتّے اور بلّیاں۲۔ پالتو کتّے اور بلّیاں جو معمولاً انسانوں کے ساتھ رہتے اور بہت سی مشکلات ایجاد کرتے ہیں۔۳۔ وہ پالتو کتّے اور بلیاں جن سے شکار یا کوئی اور دوسرا کام لیا جاتا ہے۔۴۔ وہ پالتو کتّے اور بلیاں جن کو گھر کی زینت یا محبت اور چاہت کے لئے گھر یا اس جگہ پر رکھا جاتا ہے جہاں وہ شخص کام کرتا ہے۔

اُن کتّے اور بلیوں کا علاج کرنا جن سے مشروع فائدہ ہو تو اس کے عوض اجرت لینے میں کوئی ممانعت نہیں ہے، ایسے ہی آوارہ جانور کہ اگر ان کو کنٹرول نہ کیا جائے تو بہت سی مشکلات کھڑی ہوجاتی ہیں۔

دسته‌ها: مشاغل
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت