عقد متعہ کی مدّت ختم ہونے سے پہلے نکاح دائم کرلینا
عقد متعہ کی مدت کے ختم ہونے سے پہلے اگر کوئی شخص ( کسی خاتون سے ) نکاح دائم پڑھ لے اور بعد میں اس بات کی طرف متوجہ ہو کہ مدت ختم نہیں ہوئی ہے تو کیا اس صورت میں اس کادائمی نکاح باطل ہے ؟
احتیاط واجب یہ ہے کہ دوبارہ نکاح پڑھے لیکن اگر اس سے پہلے بچے ہوگئے ہوں تو بچے حلال زادہ ہیں ۔