عالم دین کے ہوتے ہوئے غیر عالم دین کوی اقتداء میں نماز پڑھنا اگر عالم دین کے ہوتے ہوئے غیر عالم دین کی اقتداء میں نماز پڑھی جائے تو صحت و بطلان کے لحاظ سے مامومین کی نماز کا کیا حکم ہے؟ اس میں اشکال ہے ۔ دستهها: امام جماعت کےشرایط کلیدواژه ها: