مظاہروں میں معتکف (اعتکاف کرنے والا) کی شرکت
کیا مہم مظاہروں جیسے جمعة الاوداع کوروز قدس اور ۲۲ بہمن (ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کا دن) وغیرہ میں شرکت کرنا، عرفی یا شرعی مصادیقِ ضرورت میں شمار ہوتا ہے؟
احتیاط یہ ہے کہ معتکف ان کاموں میں شرکت نہ کرے ۔