اعتکاف کے مستحبات انجام دینے کی خاطر غسل کرنا
کیا اعتکاف کے مستحبات انجام دینے کے لئے محلہ کے نزدیکی حمام میں جانا، اعتکاف سے نکلنا یا اعتکاف کے باطل ہونے کا باعث ہوگا؟ مسجد کے نزدیک اپنے گھر میں مستحب غسل کی خاطر جانا کیسا ہے؟
دونوں میں اشکال ہے ۔
دونوں میں اشکال ہے ۔