سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

ایسا حج یا عمرہ جس سے والدین کو اذیت ہو

مناسک حج کے مسئلہ نمبر ۱۶ میں ”اشکال ہے“ سے مراد کیا ہے ؟مسئلہ ۱۶ : اگر مستحبی حج یا عمرہ سے والدین کو اذیت ہو تو اشکال ہے ، کیااس سے مراد حج کا باطل ہونا ہے یا مراد یہ ہے کہ اس کا ثواب کم ملے گا؟

منظور یہ ہے کہ حج باطل ہے ۔

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی