سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 375غسل جنابت کے احکام (373)

خارج وقت ميں وضو کرنا واجب کي نيت سے

مسئلہ375۔ اگرکسی کو یقین ہو جائے کہ نماز کا وقت داخل هوگیا اور وه واجب کی نیت سے غسل کرے بعد میں پته چلے که غسل وقت سے پہلے تھاتو اس کاغسل صحیح ہے اسی طرح اگر نماز واجب کی نیت سے غسل کرے بعد میں معلوم هو که وقت گزرچکا تھا تو اس کا غسل صحیح هے

نمبر مسئله 2171طلاق کے متفرق مسائل(2169)

خاص شرايط ميں طلاق کي وکالت صحيح ہے

مسئلہ ????: اگر عورت عقد کے وقت شرط کرے کہ اگر ميرا شوہر سفر کرے يا وہ نشہ ا?ور چيز کا عادي ہوجائے يا ميرا نان و نفقہ نہ دے تو مجھے طلاق لينے کا حق ہوجائے گا? تو يہ شرط باطل ہے? ليکن اگر شرط يہ ہو کہ ميں اپنے شوہر کي طرف سے وکيل طلاق ہوجاوں گي اگر اس نے ان ميں سے کي کا ارتکاب کيا اور خو د طلاق لے لوں گي تو يہ وکالت صحيح ہے اور ايسي صورت ميں وہ خود طلاق لے سکتي ہے?

نمبر مسئله 2171طلاق کے متفرق مسائل(2169)

خاص موارد ميں طلاق کا اختيار باطل ہے

مسئلہ 2171:اگر عورت عقد کے وقت شرط کرے کہ اگر ميرا شوہر سفر کرے يا وہ نشہ اور چيز کا عادي ہوجائے يا ميرا نان و نفقہ نہ دے تو مجھے طلاق لينے کا حق ہوجائے گا تو يہ شرط باطل ہے ليکن اگر شرط يہ ہو کہ ميں اپنے شوہر کي طرف سے وکيل طلاق ہوجاوں گي اگر اس نے ان ميں سے کي کا ارتکاب کيا اور خو د طلاق لے لوں گي تو يہ وکالت صحيح ہے اور ايسي صورت ميں وہ خود طلاق لے سکتي ہے.

نمبر مسئله 815پانچویں شرط : نمازی کے کھڑے ہونے کی جگہ سے سجده کی کی جگه بلند نه هو- (813)

خانہ کعبہ ميں نماز

مسئلہ815۔ احتیاط واجب یہ ہے کہ واجب نمازکوخانہ کعبہ میں نہ پڑھیں ہاں مستحب نماز میں اشکال نہیں ہے بلکہ مستحب ہے کہ خانہ ٴ کعبہ کے اندر ہر گوشے کے مقابل میں دو رکعت نماز پڑھیں البتہ خانہ ٴ کعبہ کی چھت پر نماز میں اشکال ہے خواہ واجب ہو یا مستحب۔

نمبر مسئله 164نجاست کے احکام

خاک شفا کا نجس کرنا

مسئلہ 164 سوم :خاک شفا کا نجس کرناحرام اور اس کا پا کرنا واجب ہے اور اگر کسي نجس جگہ پر گرجائے تو مسئلہ 160 کے مطابق عمل کريں.

نمبر مسئله 2261کھانے پينے کي حرام چيزيں (2258)

خاک و مٹي کا کھانا حرام ہے

مسئلہ 2261:خاک و مٹي کا کھانا حرام ہے ليکن شفاء کي نيت سے (چنے سے بھي کي مقدار) خاک شفا کے کھانے ميں کوئي حرج نہيں ہے اسي طرح داغستاني يا ارمني مٹي کا بھي کھانا شفا کے لئے جائز ہے بشرطيکہ علاج کا انحصار اس کے کھانے ہي پر ہو.

نمبر مسئله 1354روزہ کو باطل کرنے والي چيزيں (1335)

خدا، رسول اور ائمہ پر بهتان باندهنا

مسئلہ ۱۳۵۴: اگر روزہ دار خدا و رسول کی طرف یا ائمہ معصومین [ع]کی طرف جھوٹی نسبت دے خواہ زبان سے بول کر یا اشارے سے یا ایسے ہی کسی اور طریقے سے ، تو بناء بر احتیاط واجب اس کا روزہ باطل ہے چاہے وہ فورا توبہ کرلے۔ تمام انبیائے کرام اور حضرت فاطمہ زہرا [س]کی طرف جھوٹی نسبت دینے کا بھی یہی حکم ہے۔

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت