سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 603شہيد کے احکام (603)

خدا کي راہ ميں شہيد ہونے والے

شهيد کے احکام مسئلہ 603 : مسلمان ميت کو غسل و کفن دينا واجب ہے (جيساکہ گزر چکا) ليکن دو گروہ اس حکم سے مستثني ہيںاول : جو لوگ اسلام کي راہ ميں ميدان جہاد ميں پيغمبر(ص) امام معصوم(ع) يا ان کے نائب خاص کے ہمراہ قتل کئے جائيں جن کو ”شہداء راہ خدا“ کہا جاتا ہے اسي طرح جو لوگ امام زمانہ (عج) کي غيبت ميں دشمنان اسلام سے دفاع کرتے ہوئے قتل ہوجائيں خواہ مرد ہوں يا عورت بڑے ہوں يا چھوٹے ان لوگوں کے لئے غسل و کفن و حنوط واجب نہيں ہے بلکہ ان لوگوں کو ان ہي کے لباس ميں نماز پڑھ کر دفن کرديا جائے گا.

نمبر مسئله 2207گم شدہ مال کے احکام (2193)

خراب ہونے والے گمشدہ مال کا حکم

مسئلہ 2207:اگر ايسا پڑا ہوا مال ملے جو رکھنے سے خراب ہوجاتاہو جيسے پکاہو اکھانا اور فروٹ و غيرہ تو جب تک وہ خراب نہ ہو اس کي حفاظت کرے اس کے بعد قيمت لگا کر خود خرچ کرڈالے يا بيچ کر اس کي قيمت محفوظ رکھے پھر اگر اس کا مالک نہ ملے تو اس کي طرف سے صدقہ کردے اور احتياط مستحب ہے کہ اگر حاکم شرع تک رسائي ممکن ہو تو اس سے اجازت لے لے.

نمبر مسئله 1747

خريد و فروخت کے احکام

مسئلہ 1747: بقدر ضرورت جتنے احکام معاملات کا جاننا اس کے لئے ضروري ہوا تنے احکام کا سيکھنا واجب ہے اور علما نے کرام پر واجب ہے کہ لوگوں کو سکھائيں.

نمبر مسئله 1820خريد و فروخت کے احکام (1747)

خريد و فروخت کے متفرق مسائل

مسئلہ 1820: اگر بيچنے خريدار سے اس چيز کي قيمت خريد کو بيان کردے اور اسي بنياد پر معاملہ کرے تو تمام ان چيزوں کو بيان کرنا ضروري ہے جس سے قيمت ميں کمي يا زيادتي ہوسکتي ہے مثلا وہ کہے کہ اس چيز کو تقدميں نے اس قيمت ميں خريدار ہے يا قسطوں ميں اسي قيمت ميں خريدا ہے (خواہ اسي قيمت پربيچے يا اس سے کم يا زيادہ پر).

نمبر مسئله 1536خرانہ (گنج) (1534)

خزانہ کا نصاب

مسئلہ 1536: خزانہ کے لئے نصاب معين ہے اور اس کا نصاب 105 مثقال چاندي يا 15 مثقال سونے کے برابر ہو تو اس پر خمس واجب ہے ليکن اگر اس سے کم ہے تو خمس واجب نہيں ہے اور اگر خزانہ سے ملي ہوئي چيز کي قيمت 15 مثقال سونا تو نہ ہو ليکن 105 مثقال چاندي کے برابر ہو يا 105) مثقال چاندي کے برابر تو نہ ہو 15 مثقال سونے کے برابر ہو تو اس پر خمس واجب ہے.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت