سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 1486کارو بار کے منافع کا خمس (1475)

خمس کے سال کا آغاز

مسئلہ 1486: ہر شخص کا خمس کے لئے اغاز سال وہي ہے جب اسکو امدني حاصل ہو وہي اس کے خمس کا اول سال ہے ابتدا ئے سال کو قصد و نيت کے ذريعہ مقدم يا موخر نہيں کياجا سکتا اور اگر کوئي اول سال کو مقدم ہي کرنا چاہتا ہے تو اس کا طريقہ يہ ہے کہ اپنے سال کا حساب وقت معين سے پہلے کرے اور اس کا خمس ديدے تو وہي اول سال ہوجائے گا.

نمبر مسئله 403استحاضہ (402)

خون استحاضہ کي علامات

مسئلہ 403 : خون استحاضہ زيادہ تر کم رنگ، سرد او رپتلا ہوتا ہے اور فشار وجلن کے بغير آتاہے ليکن يہ بھي ممکن ہے کہ کبھي سياہ رنگ ياسرخ اور گرم و گاڑھا بھي آجائے اور فشار و جلن سے نکلے.

نمبر مسئله 102نجاسات88

خون

مسئلہ ۱۰۲ : انسان اور ہر خون جہندہ رکھنے والے حیوان [خون جہندہ یعنی اگر اس کی رگ کوکاٹ دیں تو خون دھار مار کرنکلے] کا خون نجس ہےالبتہ وہ جانور جو خون جہندہ نہیں رکھتے جیسے مچھلی ، سانپ اور اسی طرح مچھر کا خون پاک ہے.

نمبر مسئله 493نفاس (484)

خون نفاس کا عادت کے دنوں سے زیادہ آنا

مسئلہ 493 : جس عورت کي عادت حيض ميںدس دن سے کم ہو اور اس کو نفاس عادت سے زيادہ آجائے تو عادت کے دنوں کے برابر نفاس قرار دے اس کے بعد دسويں روز تک بناء بر احتياط واجب عبادات کو ترک کردے اور اگر خون نفاس دس دن سے زيادہ آجائے تو حيض کي عادت کے دنوں کے برابر نفاس قرار دے باقي کو استحاضہ اور ان چند دنوں ميں جو عبادتيں چھوڑي ہيں ان کي قضا کرے.

نمبر مسئله 425مستحاضہ عورت کا وظیفہ [ذمہ داری ](405)

خون کے بارے میں شک ہونا کہ زخم کا ہے یا نہیں

مسئلہ425: اگر شک ہو کہ خون زخم کا ہے کہ نہیں اور اس کی ظاہری حالت صحیح ہے تو خون استحاضہ شمار ہوگا لیکن اگر اس کی حالت مشکوک ہے کہ خون زخم کا ہے یا کسی اور چیزکا تو پھر اس پر استحاضہ کے احکام جاری نہ ہوں گے۔

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت