سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 1171دس دن رکنے کا ارادہ (1164)

دس دن کے قيام کا ارادہ کرنے کے بعد منصرف ہوجانا

مسئلہ 1171 : اگر مسافر دس دن کے قیام کا ارادہ کرنے کے بعد منصرف ہوجائے یا مردد ہوجائے تو اگر یہ انصراف یا تردد کوئی چار رکعتی نماز پڑھنے سے پہلے ہوا ہو تو اس کی نماز قصر ہے اور اگر ایک چار رکعتی نماز پڑھ لینے کے بعد انصراف یا تردد کی صورت ہوئی ہے تو جب تک وہاں ہے نماز پوری پڑھے گا۔

نمبر مسئله 2411دفاع کے مسائل (2411)

دشمنوں کے مقابلہ ميں دفاع واجب ہے

مسئلہ 2411: مسلمانوں کے شہروں يا سرحدوں پر اگر دشمن حملہ کرديں تو تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ جان، مال يا اور جس طريقہ سے ممکن ہو اس کا دفاع کريں اور اس دفاع ميں حاکم شرع کي اجازت بھي ضروري نہيں ہے البتہ نظم و ترتيب اور دفاعي پروگرام کے لئے امکاني صورت ميں حاکم شرع کي صوا بديد کے مطابق ايک يا کئي افرير معين کردئيے جائيں جو تجربہ کار اور قابل اعتماد ہوں.

نمبر مسئله 2411

دفاع کے مسائل

مسئلہ 2411: مسلمانوں کے شہروں يا سرحدوں پر اگر دشمن حملہ کرديں تو تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ جان، مال يا اور جس طريقہ سے ممکن ہو اس کا دفاع کريں اور اس دفاع ميں حاکم شرع کي اجازت بھي ضروري نہيں ہے البتہ نظم و ترتيب اور دفاعي پروگرام کے لئے امکاني صورت ميں حاکم شرع کي صوا بديد کے مطابق ايک يا کئي افرير معين کردئيے جائيں جو تجربہ کار اور قابل اعتماد ہوں.

نمبر مسئله 579دفن کے احکام (574)

دفن کا اضافي خرچ

مسئلہ 579 : جہاں ضروري ہو تو قبر کو پختہ کرنے کا خرچ اور اسي طرح دريا و سمندر ميں پھينکنے کا خرچ ميت کے اصل مال سے ليا جائے گا.

نمبر مسئله 574ميت کے احکام (515)

دفن کے احکام

مسئلہ 574 : ميت کو اس طرح دفن کريںکہ اس کي بدبو باہر نہ آپائے جانور بھي وہاں تک نہ پہنچ سکيں. اگر خطرہو کہ جانورميت کے جسم کو ضرر پہونچائے گا تو قبر کو پختہ بناديں.

نمبر مسئله 574

دفن کے احکام

مسئلہ 574 : میت کو اس طرح دفن کریں کہ اس کی بدبو باہر نہ آنے پائے اور جانور بھی وہاں تک نہ پہنچ سکیں اور اگر خطرہو کہ جانورمیت کے جسم کو ضرر پہونچائے گا تو قبرکو اینٹ ،سمینٹ وغیرہ سے پکی بنادیں۔

نمبر مسئله 569نماز ميت (560)

دفن کے بعد نماز ميت کا پڑھنا

مسئلہ 569 : اگر ميت کو جان بوجھ کر ، بھولے سے يامجبوري سے بغير نماز کے دفن کرديا جائے يادفن کے بعد معلوم ہو کہ جو نماز اس ميت پر پڑھي گئي تھي وہ باطل ہے تو اس کي قبر پر نماز اسي ترتيب سے پڑھني واجب ہے.

نمبر مسئله 588

دفن کے مستحبات

مسئلہ588۔ مستحب ہے کہ دفن میں مندرجہ ذیل امورکو کو اس امید سے کہ یہ مطلوب و مقبول پروردگار ہے انجام دیں۔1۔ قبرکومتوسط انسان کے قدکے برابرکھودیں۔2۔ میت کونزدیک ترین قبرستان میں دفن کردیں،البتہ دور والا قبرستان کسی اعتبارسے بہتر ہو تو وہاں دفن کریں،مثلا وہاں متقی افراد دفن ہوں یافاتحہ کے لئے زیادہ ترلوگ وہاں جاتے ہوں۔3۔ دفن کے وقت جنازہ کوقبرکے قریب زمین پررکھیں اورتین دفعہ اٹھا کر تھوڑا تھوڑا قبر کے نزدیک لے جائیں اورہردفعہ زمین پررکھیں اوراٹھالیں اور چوتھی دفعہ قبرمیں اتاردیں۔4۔ اگرمردکی میت ہو تو سرکی طرف سے قبرمیں داخل کریں اور اگر عورت کی ہو تو برابر سے، اور قبرمیں اتارتے وقت قبرپرایک چادرتان دیں۔5۔ تابوت سے جنازہ بہت آرام سے نکالیں اوربہت سکون سے قبرمیں اتاردیں،دفن سے پہلے اوردفن کے وقت کی جو دعائیں منقول ہیں انھیں پڑھیں۔6۔قبرمیں لحدبنادیں یعنی قبر کو ایسے بنائیں کہ مٹی میت کے بدن پر نه گرے اس طرح که قبر کے نیچے والے حصه کو پتلا رکھیں اور میت کو قبر میں رکھنے کے بعد اس کے کچی یا پکی اینٹیں رکھ دیں یا قبله کی طرف سے قبر کو نیچے سے کھود کر اتنا وسیع کردیں که اس میں میت سما سکے۔7۔ میت کے پیچھے کچھ مٹی یااینٹ وغیرہ رکھ دیں تاکہ جب میت کوداہنی کروٹ لٹائیں توپیچھے کی طرف پلٹ نہ جائے ۔ 8۔ قبر میں رکھنے کے بعد اس کے کفن کی گرہیں کھول دیں اورمیت کے چہرے کوخاک پررکھ دیں اورمٹی کاایک تکیہ سااس کے سرکے نیچے بنادیں9۔ میت کو قبر میں اتارنے والے کو باطہارت ہونے کے ساتھ سر و پا برہنہ ہونا چاہئے اورمیت کے رشتہ داروں میں سے نہ ہو، ہاتھ کی پشت سے مٹی ڈالیں اور اناللہ واناالیہ راجعون پڑھیں اور اگرمیت عورت کی ہوتواس کامحرم اسے قبرمیں اتارے اور اگرمحرم نہ ہو تو عزیز و اقرباء اسے قبرمیں اتاریں۔10۔ لحدبندکرنے سے پہلے میت کے شانوں کو پکڑ کر ہلائیں اورتین دفعہ کہیں : ”اسمع افہم یا فلان ابن فلان“ اور فلاں بن فلاں کی جگہ میت اوراس کے باپ کانام لیں،مثلاتین مرتبہ کہیں : اسمع افہم یامحمدبن علی“ ۔اوراس کے بعدکہیں :ہل انت علی العہدالذی فارقتناعلیہ من شہادةان لاالہ الااللہ وحدہ لاشریک لہ وان محمدا صلی اللہ علیہ وآلہ عبدہ ورسولہ وسیدالنبین وخاتم المرسلین وان علیاامیرالمومنین وسیدالوصین وامام افترض اللہ طاعتہ علی العالمین وان الحسن والحسین وعلی بن الحسین ومحمدبن علی وجعفربن محمدوموسی بن جعفروعلی بن موسے ومحمدبن علی وعلی بن محمد والحسن بن علی والقائم الحجةالمہدی صلوات اللہ علیہم ائمة المؤمنین وحجج اللہ علی الخلق اجمعین وائمتک ائمةہدی بک ابراریافلان بن فلان ۔ اورفلاں بن فلاں کی جگہ میت اوراس کے ماں باپ کانام لیں اورکہیں : اذااتاک الملکان المقربان رسولین من عنداللہ تبارک وتعالی وسئلاک عن ربک وعن نبیک وعن دینک وعن کتابک وعن قبلتک وعن ائمتک فلاتخف ولاتحزن وقل فی جوابہمااللہ ربی ومحمد صلی اللہ علیہ وآلہ نبی والاسلام دینی والقرآن کتابی والکعبةقبلتی وامیرالمومنین علی بن ابی طالب امامی والحسن بن علی المجتبی امامی والحسین بن علی الشہیدبکربلاامامی وعلی زین العابدین ومحمدالباقرامامی وجعفرالصادق امامی وموسی الکاظم امامی وعلی الرضاامامی ومحمدالجوادامامی وعلی الہادی امامی والحسن العسکری امامی والحجةالمنتظرامامی،ھؤلاء صلوات اللہ علیہم اجمعین ائمتی وسادتی وقادتی وشفعائی بہم اتولی ومن اعدائہم اتبرء فی الدنیاوالاخرة،ثم اعلم یافلان بن فلان… اورفلان بن فلان کی جگہ میت اوراس کے باپ کانام لیں اور بعد میں کہیں:ان اللہ تبارک وتعالی نعم الرب وان محمدا صلی اللہ علیہ وآلہ نعم الرسول وان علی بن ابی طالب واولادہ المعصومین الائمةالاثنی عشرنعم الائمةوان ماجاء بہ محمدصلی اللہ علیہ وآلہ حق وان الموت حق وسؤال منکرونکیرفی القبرحق والبعث حق والنشورحق والصراط حق والمیزان حق وتطایرالکتب حق وان الجنةوالنارحق وان الساعةآتیةلاریب فیھاوان ا للہ یبعث من فی القبور، پھرکہے : افہمت یافلان اورفلان کی جگہ پرمیت کانام لیں اوربعدمیں کہیں :ثبتک اللہ بالقول الثابت وھدیک اللہ الی صراط مستقیم عرف اللہ بینک وبین اولیائک فی مستقرمن رحمتہ،پھرکہے : اللہم جاف الارض عن جنبیہ و اصعدبروحہ الیک و لقنہ من برھانا اللہم عفوک عفوک۔11۔قبرکوبصورت مربع مستطیل بنائیں اورچارانگلیوں کے برابرزمین سے بلندبنائیں اوراس پرکوئی ایسی نشانی نصب کردیں جس سے وہ پہچانی جائے ،قبرکے اوپرپانی چھڑکیں،پانی چھڑکنے کے بعدجولوگ موجودہیں قبر پر اپنے ہاتھوں کواس طرح رکھیں کہ انگلیاں کھلی ہوں اورخاک میں گاڑدیں پھرسات مرتبہ”اناانزلناہ“ پڑھیں اور میت کے لئے طلب بخشش کریں۔12۔اس کے بعد اس دعاء کوپڑھیں :اللہم جاف الارض عن جنبیہ واصعدالیک روحہ ولقہ منک رضوانا اسکن قبرہ من رحمتک ماتغنیہ بہ عن رحمةمن سواک۔

نمبر مسئله 588ميت کے احکام (515)

دفن کے مستحبات

مسئلہ588 مستحب ہے کہ دفن ميں مندرجہ ذيل امورکو کو اس اميد سے کہ يہ مطلوب و مقبول پروردگار ہے انجام ديں1 قبرکومتوسط انسان کے قدکے برابرکھوديں2 ميت کونزديک ترين قبرستان ميں دفن کرديں،البتہ دور والا قبرستان کسي اعتبارسے بہتر ہو تو وہاں دفن کريں،مثلا وہاں متقي افراد دفن ہوں يافاتحہ کے لئے زيادہ ترلوگ وہاں جاتے ہوں3 دفن کے وقت جنازہ کوقبرکے قريب زمين پررکھيں اورتين دفعہ اٹھا کر تھوڑا تھوڑا قبر کے نزديک لے جائيں اورہردفعہ زمين پررکھيں اوراٹھاليں اور چوتھي دفعہ قبرميں اتارديں.4 اگرمردکي ميت ہو تو سرکي طرف سے قبرميں داخل کريں اور اگر عورت کي ہو تو برابر سے اور قبرميں اتارتے وقت قبرپرايک چادرتان ديں. 5 تابوت سے جنازہ بہت آرام سے نکاليں اوربہت سکون سے قبرميں اتارديں،دفن سے پہلے اوردفن کے وقت کي دعائيں منقول ہيں انھيں پڑھيں.6قبرميں لحدبناديں يعني اس گرح بنائي که متي ميت کے بدن پر نه گرے اس طرح که قبر کے نيچے والے حصه کو پتلا رکهيں اور ميت کو قبر ميں رکهنے کے بعد اس کے اوپر کچي يا پکي اينٹيں رکھ ديں يا قبله کي طرف سے قبر کو نيچے سے کهود کر اتنا وسيع کرديں که اس ميں ميت سما سکے . 7 ميت کے پيچھے کچھ مٹي يااينٹ وغيرہ رکھ ديں تاکہ جس ميت کوداہني کروٹ لٹائيں توپيچھے کي طرف پلٹ نہ جائے . 8 قبر ميں رکھنے کے بعد اس کے کفن کي گرہيں کھول ديں اورميت کے چہرے کوخاک پررکھ ديں اورمٹي کاايک تکيہ سااس کے سرکے نيچے بناديں9 ميت کو قبر ميں اتارنے والے کو باطہارت ہونے کے ساتھ سر و پا برہنہ ہونا چاہئے اورميت کے رشتہ داروں کے علاوہ دوسرے لوگ بھي ہاتھ کي پشت سے مٹي ڈاليں اور کہيں اناللہ وانااليہ راجعون پڑھيں اور اگرميت عورت ہوتواس کامحرم اسے قبرميں اتارے اور اگرمحرم نہ ہو تو عزيز و اقرباء اسے قبرميں اتاريں10 لحدبندکرنے سے پہلے ميت کے شانوں کو پکڑ کر حرکت اورتين دفعہ کہيں : ”اسمع افہم يا فلان ابن فلان“ اور فلاں بن فلاں کي جگہ ميت اوراس کے باپ کانام ليں،مثلاتين مرتبہ کہيں : اسمع افہم يامحمدبن علي“ .اوراس کے بعدکہيں : ہل انت علي العہدالذي فارقتناعليہ من شہادةان لاالہ الااللہ وحدہ لاشريک لہ وان محمدا صلي اللہ عليہ وآلہ عبدہ ورسولہ وسيدالنبين وخاتم المرسلين وان عليااميرالمومنين وسيدالوصين وامام افترض اللہ طاعتہ علي العالمين وان الحسن والحسين وعلي بن الحسين ومحمدبن علي وجعفربن محمدوموسي بن جعفروعلي بن موسے ومحمدبن علي وعلي بن محمد والحسن بن علي والقائم الحجةالمہدي صلوات اللہ عليہم ائمة المؤمنين وحجج اللہ علي الخلق اجمعين وائمتک ائمةہدي بک ابراريافلان بن فلان اورفلاں بن فلاں کي جگہ ميت اوراس کے ماں باپ کانام ليں اورکہيں :اذااتاک الملکان المقربان رسولين من عنداللہ تبارک وتعالي وسئلاک عن ربک وعن نبيک وعن دينک وعن کتابک وعن قبلتک وعن ائمتک فلاتخف ولاتحزن وقل في جوابہمااللہ ربي ومحمد صلي اللہ عليہ وآلہ نبي والاسلام ديني والقرآن کتابي والکعبةقبلتي واميرالمومنين علي بن ابي طالب امامي والحسن بن علي المجتبي امامي والحسين بن علي الشہيدبکربلاامامي وعلي زين العابدين ومحمدالباقرامامي وجعفرالصادق امامي وموسي الکاظم امامي وعلي الرضاامامي ومحمدالجوادامامي وعلي الہادي امامي والحسن العسکري امامي والحجةالمنتظرامامي،ھؤلاء صلوات اللہ عليہم اجمعين ائمتي وسادتي وقادتي وشفعائي بہم اتولي ومن اعدائہم اتبرء في الدنياوالاخرة،ثم اعلم يافلان بن فلان… اورفلان بن فلان کي جگہ ميت اوراس کے باپ کانام ليں اور بعد ميں کہيں:ان اللہ تبارک وتعالي نعم الرب وان محمدا صلي اللہ عليہ وآلہ نعم الرسول وان علي بن ابي طالب واولادہ المعصومين الائمةالاثني عشرنعم الائمةوان ماجاء بہ محمدصلي اللہ عليہ وآلہ حق وان الموت حق وسؤال منکرونکيرفي القبرحق والبعث حق والنشورحق والصراط حق والميزان حق وتطايرالکتب حق وان الجنةوالنارحق وان الساعةآتيةلاريب فيھاوان ا للہ يبعث من في القبور، پھرکہے : افہمت يافلان اورفلان کي جگہ پرميت کانام ليں اوربعدميں کہيں :ثبتک اللہ بالقول الثابت وھديک اللہ الي صراط مستقيم عرف اللہ بينک وبين اوليائک في مستقرمن رحمتہ، پھرکہے : اللہم جاف الارض عن جنبيہ و اصعدبروحہ اليک و لقنہ من برھانا اللہم عفوک عفوک?قبرکوبصورت مربع مستطيل بنائيں اورچارانگليوں کے برابرزمين سے بلندبنائيں اوراس پرکوئي ايسي نشاني نصب کرديں جس سے وہ پہنچاني جائے ،قبرکے اوپرپان چھڑکيں،پاني چھڑکنے کے بعدجولوگ موجودہيں قبر پر اپنے ہاتھوں کواس طرح رکھيں کہ انگلياں کھلي ہوں اورخاک ميں گاڑديں پھرسات مرتبہ”اناانزلناہ“ پڑھيں اور ميت کے لئے طلب بخشش کريں.اوراس دعاء کوپڑھيں :اللہم جاف الارض عن جنبيہ واصعداليک روحہ ولقہ منک رضوانا اسکن قبرہ من رحمتک ماتغنيہ بہ عن رحمةمن سواک.

نمبر مسئله 227اسلام لانا (225)

دل سے ايمان لانا

مسئلہ 227۔ کافر اگر زبان سے کلمہ نہ پڑھے لیکن دل سے اس کے معنی پر ایمان رکھتا ہو تو مسلمان ہے لیکن اگر زبان سے تو کلمہ پڑھے مگر معلوم ہو کہ یہ دل سے ایمان نہیں رکھتا تو بناء بر احتیاط واجب اس سے اجتناب کرنا چاہئے۔

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت