سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 1905مساقات کے احکام(1901)

دونوں کے ذمہ جو کام ہے اس کو پہلے قرار داد ميں معين کرنا ضروري ہے

مسئلہ 1905:دونوں ميں جس کے ذمہ ہر کام ہو اس کو پہلے معين کرليں? مثلا: زير زمين نالي بنانا يا پاني نکالنے کي مشيں کنويں ميں لگانا يا گھاد مہيا کرنا اسي طرح گوڑائي کرنا، کيڑے مار دواوں کا انتظام کرنا و غيرہ ہاں اگر وہاں کوئي عرف و قاعدہ ہوتو وہي کافي ہے.

نمبر مسئله 1907مساقات کے احکام(1901)

درخت لگانے کيلئے زمين دينا

مسئلہ ????:? اگر زمين کسي کو درخت لگانے کے لئے دي جائے اور اس کے حاصل کو دونوں ميں تقسيم کياجائے تو اگر تمام جہات کو واضح کردياگيا ہو تو معاملہ صحيح ہے يہ او بات ہے کہ اس کو مساقات نہيں کہاجائے?

نمبر مسئله 1909جو لوگ اپنے مال ميں تصرف نہيں کرسکتے (1909)

جو لوگ اپنے مال ميں تصرف نہيں کرسکتے وہ کو ن ہيں؟

مسئلہ 1909: نابالغ بچہ اپنے مال ميں حق تصرف نہيں رکھتاتين چيزوں ميں سے کوئي ايک چيز بالغ ہونے کي علامت ہے.1 پورے پندرہ قمري سال مرد کے لئے اور نو (9) سال عورت کے لئے.2 مني کا خارج ہونا.3 زير ناف سخت بالوں کا اگنا.

نمبر مسئله 1909جو لوگ اپنے مال ميں تصرف نہيں کرسکتے وہ کو ن ہيں؟ (1909)

نا بالغ بچہ اپنے مال ميں حق تصرف نہيں رکھتا

مسئلہ 1909:نابالغ بچہ اپنے مال ميں حق تصرف نہيں رکھتا تين چيزوں ميں سے کوئي ايک چيز بالغ ہونے کي علامت ہے.1 پورے پندرہ قمري سال مرد کے لئے اور نو (9) سال عورت کے لئے.2 مني کا خارج ہونا.3 زير ناف سخت بالوں کا اگنا.

نمبر مسئله 1911جو لوگ اپنے مال ميں تصرف نہيں کرسکتے وہ کو ن ہيں؟ (1909)

ديوانہ اور سفيہ کو اپنے مال ميں تصرف کا حق نہيں ہے

مسئلہ 1911:ديوانہ اور سفيہ (يعني جو شخص اپنے مال کي حفاظت نہ کرسکے اور اسکو بيہودہ کاموں ميں خرچ کرے) کو حق نہيں ہے کہ اپنے مال ميں تصرف کرسکيںبلکہ ان کا ہر تصرف ولي کے زير نگراني ہونا چاہئے.

نمبر مسئله 1912جو لوگ اپنے مال ميں تصرف نہيں کرسکتے وہ کو ن ہيں؟ (1909)

جس شخص کا ديواليہ ہوگيا ہو وہ اپنے مال ميں تصرف کا حق نہيں رکھتا

مسئلہ 1912: جو شخص ديواليہ ہوگيا ہو يعني اس کا قرضہ سرمايہ سے زيادہ ہوگيا ہو اور قرض خواہوں نے حاکم شرع (قاضي ) سے خواہش کي ہو کہ اس کو اس کے اموال ميں تصرف سے روک دياجائے تو حاکم شرع کے حکم کے بعد وہ شخص اپنے اموال ميں تصرف نہيں کرسکتا.

نمبر مسئله 1914جو لوگ اپنے مال ميں تصرف نہيں کرسکتے وہ کو ن ہيں؟ (1909)

انسان کا اپني زندگي ميں تصرف کرنا

مسئلہ 1914: انسان اپنے مرنے سے پہلے بيماري يا صحت کي حالت ميں اپنا جتا مال چاہے دوسروں کو بخش سکتا ہے يا اگر چاہے اپني چيزوں کو سستا ہيچ سکتاہے يا اپنے اور اپنے عيال و مہمانوں پر خرچ کرسکتا ہے ليکن احتياط يہ ہے کہ مرض الموت ميں اس قسم کا کوئي تصرف کرنا چاہے چو ثلث سے زيادہ ہو تو در ثارسے اجازت لے لے.

نمبر مسئله 1914جو لوگ اپنے مال ميں تصرف نہيں کرسکتے وہ کو ن ہيں؟ (1909)

انسان کا اپنے مرنے کے وقت تصرف کرنا

مسئلہ 1914:انسان اپنے مرنے سے پہلے بيماري يا صحت کي حالت ميں اپنا جتا مال چاہے دوسروں کو بخش سکتا ہے يا اگر چاہے اپني چيزوں کو سستا ہيچ سکتاہے يا اپنے اور اپنے عيال و مہمانوں پر خرچ کرسکتا ہے ليکن احتياط يہ ہے کہ مرض الموت ميں اس قسم کا کوئي تصرف کرنا چاہے چو ثلث سے زيادہ ہو تو در ثارسے اجازت لے لے.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت