سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 2088نگاہ کرنے کے احکام (2080)

ڈاکٹر يا ديکھ بھال کرنے والے کا بيمار کي شرمگاہ کو ديکھنا اور چھونا

مسئلہ 2088:اگر ڈاکٹر يا ديکھ بھال کرنے والے کے لئے بيمار عورت کے بدن پر ہاتھ لگانا ضروري ہو تو داستانہ يا ايسي کوئي چيز پہن کر ہاتھ لگائے اسي طرح ڈاکٹر يا مرد کي ديکھ بھال کرنے والي عورت يا مرد، عورت يا مرد کے بدن پر ہاتھ لگانے کے لئے مجبور ہو تو داستانہ و غيرہ پہن کر ہاتھ لگائے ليکن اگر مجبوري و ضرورت ہو تو کوئي حرج نہيں ہے.

نمبر مسئله 2092نگاہ کرنے کے احکام (2080)

نا محرم کي آواز سننا

مسئلہ 2092: نامحرم عورت کي اواز کا سننا اگر لذت کے ارادے سے نہ ہو اور گناہ ميں پڑنے کا خطرہ نہ ہو تو جائز ہے ليکن عورت کے لئے ضروري ہے کہ اپني اواز کو اس طرح استعمال نہ کرے جو ہوس انگيز ہو.

نمبر مسئله 2097شادي کے مختلف مسائل (2094)

مرتد ہونے کي وجہ سے عقد کا باطل ہونا اور اس کے ديگر احکام

مسئلہ 2097: مسلمان زيادہ مسلمان اگر مرتد ہوجائے يعني خدا يا رسول کا منکر ہوجائے يا اسلام کے کسي مسلم حکم کا مثلا نماز و روزہ کے وجوب کا منکر ہوجائے اور يہ انکار اسطرح ہو کہ اس کا نتيجہ خدا و ر سول کے انکار کي طرف پٹتاہو تو اس کا عقد باطل ہوجاتاہے اور اس کي بيوي پر واجب ہے کہ اس سے کنارہ کشي کرے اور وفات کي عدت رکھے عدہ کے بعد دوسري شادي کرسکتي ہے اور اگر عورت يائسہ ہو يا اس سے ہم بستري نہ بہوئي تو پھر عدت کي ضرورت نہيں ہے.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت