سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 2175

غصب

مسئلہ 2175: کسي کے حق يا مال پر ظلم کے ذريعہ مسلط ہوجانے کو غصب کہتے ہيں غصب گناہ کبيرہ ہے اخرت ميں اس پر سخت ترين عذاب ہوگا اور دنيا ميں دردناک انجام ہوگا رسول اکرم کي حديث ہے اگر کوئي کسي کي ايک بالشت زمين غصب کرے تو قيامت ميں اتني زمين اپنے ساتوں طبقے سميت بطور طوق اس شخص کے گردن ميں ڈال دي جائے گي.

نمبر مسئله 827مسجد کو نجس کرنا

غصب شدہ مسجد کو نجس کرنا

مسئلہ827۔ اگرمسجدکوغصب کرلیں اور اس کی شکل و صورت بالکل بدل دیں اس طرح سے کہ اسے مسجدنہ کہاجائے، تب بھی احتیاط واجب یہ ہے کہ اسے نجس کرناحرام ہے اورپاک کرناواجب ہے۔

نمبر مسئله 2175غصب (2175)

غصب کا شمار گناہ کبيرہ ميں ہوتا ہے

مسہل 2175 غصب گناہ کبيرہ ہے اخرت ميں اس پر سخت ترين عذاب ہوگا اور دنيا ميں دردناک انجام ہوگا رسول اکرم کي حديث ہے اگر کوئي کسي کي ايک بالشت زمين غصب کرے تو قيامت ميں اتني زمين اپنے ساتوں طبقے سميت بطور طوق اس شخص کے گردن ميں ڈال دي جائے گي.

نمبر مسئله 2178غصب (2175)

غصب کے احکام

مسئلہ 2178: جس مال کو کسي کے پاس گروي رکھا گيا ہو اگر دوسرا اس کو غصب کرے تو صاحب مال اور قرضخواہ دونوں اس سے مطالبہ کرنے کا حق رکھتے ہيں.

نمبر مسئله 2180غصب کے احکام (2178)

غصب کے زمانے ميں غصبي مال کي منفعت کس کيلئے ہے؟

مسئلہ 2180:اگر غصبي مال سے کوئي فائدہ حاصل ہو مثلا غصبي گوسفند بچہ دے يا غصبي باغ سے پھل حاصل ہو تو يہ فايدہ بھي مالک ہي کاہے چاہے غاصب نے اس سلسلہ ميں کتني ہي زحمت برداشت کي ہو اور اگر کسي کا مکان غصب کرے تو جتنے دن مکان اس کے قبضہ ميں رہے تو عام طور پر جتنا اس کا کرايہ ہوتا ہو اتنا کرايہ ادا کرے چاہے اس نے مکان سے کوئي فائدہ نہ اٹھايا ہو يہي صورت دوسرے احوال کے لئے بھي ہے مثلا کسي کي گاڑي غصب کرے.

نمبر مسئله 2175غصب (2175)

غصب کے معني

مسئلہ 2175:کسي کے حق يا مال پر ظلم کے ذريعہ مسلط ہوجانے کو غصب کہتے ہيں غصب گناہ کبيرہ ہے اخرت ميں اس پر سخت ترين عذاب ہوگا اور دنيا ميں دردناک انجام ہوگا رسول اکرم کي حديث ہے اگر کوئي کسي کي ايک بالشت زمين غصب کرے تو قيامت ميں اتني زمين اپنے ساتوں طبقے سميت بطور طوق اس شخص کے گردن ميں ڈال دي جائے گي.

نمبر مسئله 1591زکات کے واجب ہونے کے شرائط )(1587)

غصبي اور غير قابل تصرف مال

مسئلہ 1591: جس مال کو کسي نے غصب کرليا ہو اور مالک اس پر تصرف نہ کرسکتا ہو اس مال ميں زکوة واجب نہيں ہے اسي طرح اگر زراعت غصب کرلي گئي ہو اور وہ وجوب زکوة کے وقت غاضب کے ہاتھ ميں ہوتو چاہے مالک کوبعدميں مل جائے پھر بھي اس ميں زکات واجب نہيں ہے.

نمبر مسئله 582دفن کے احکام (574)

غصبي جگہ پر ميت کو دفن کرنا

مسئلہ 582 : ميت کو غصبي جگہ پر دفن نہيں کرنا چاہئے اور نہ ان جگہوں پر دفن کرنا چاہئے جو دفن کے لئے وقف نہيں ہيں جيسے مساجد و ديني مدارس البتہ اگر ابتداء ہي سے دفن کے لئے ايک جگہ مخصوص کرليں اور وقف ميں اس کو مستثني رکھيں تو وہاں دفن جائز ہے.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت