سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 1005نماز (669)

مبطلات نماز

مسئلہ 1005۔ بارہ چیزیں نمازکوباطل کردیتی ہیں ان کومبطلات نمازکہتے ہیں1۔ نمازکی شرطوں میں سے کسی شرط کا فوت ہوجانا2۔وضو باطل ہوجانا 3۔ ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا4۔ آمین کہنا5۔ پشت بہ قبلہ ہوکر نماز پڑھنا 6۔ بولنا 7۔ ہنسا 8۔ رونا 9۔ صورت نمازکی صورت کاختم ہوجانا 10 کھانا پینا11۔ شک 12۔ رکن میں کمی یا زیادتی1۔ نمازکی شرطوں میں سے کسی شرط کا فوت ہوجانایعنی نمازکی شرطوں میں سے کوئی ایک شرط فوت ہوجائے [تو نماز باطل ہو جاتی ہے]

نمبر مسئله 2079عقد متعه کے احکام (2070)

متعہ والي عورت سے پيدا ہونے والے بچے تمام حقوق فرزندي کے مالک ہيں

مسئلہ 2079: متعہ کي مدت ختم ہوجانے کے بعد عدت رکھنا ضروري ہے (جيسا کہ کتاب طلاق ميں بيان کيا جائے گا) متعہ والي عورت سے پيدا ہونے والے بچے تمام حقوق فرزندي کے مالک ہوں گے اور اپنے مال باپ اور ان کے کے رشتہ داروں کے وارث بھي ہوں گے البتہ خود زن و شوہر ايکدوسرے کے وارث نہ ہوں گے.

نمبر مسئله 1753حرام و باطل معاملات (1752)

متنجس

مسئلہ 1753: متنجس (وہ پاک چيز جو نجس ہوجائے) کا اگر پاک کرنا ممکن ہو جيسے ميوہ ، فرش ، کپڑا و غيرہ تو اس کے بيچنے ميں کوئي اشکال نہيں ہے ليکن اگر خريدار اس کو ايسے کاموں ميں استعمال کرنا چاہتا ہے جس ميں طہارت شرط ہے جيسے کھانے کے لئے ، نماز کے لئے تو خريدار کو بتانا واجب ہے.

نمبر مسئله 2315وقف کے شرائط اور احکام (2305)

متولي کے اختيارات کي حدود

مسئلہ 2315:وقف خاص کا متولي اگر جائيداد کو کرايہ پر دينے کے بعد مرجائے اور کرايہ پر مصلحت وقف و ايندہ طبقات کي مصلحت کا لحاظ رکھاگيا ہو تو کرايہ باطل نہيں ہوگا ليکن اگر وقف خاص کا متولي نہ ہو اور پہلے طبقہ والوں نے کرايہ پردياہو اور کرايہ کي مدت کے در ميان ميں يہ لوگ مرجائيں تو ايندہ کے لئے کرايہ کو باقي رکھنا بعد والے طبقہ کي اجازت کے بغير محل اشکال ہے اور اگر کرايہ دار نے پورا کرايہ پہلے ہي ديديا ہو تو پہلے طبقہ کے مرنے کے بعد کا جو کرايہ ہوتاہے اس کو واپس لے کر بعد والے طبقہ کو ديد يا جائے گا اس شرط کے ساتھ کہ بعد والے طبقہ نے کرايہ کي اجازت دي ہو.

نمبر مسئله 6242۔ پانی حاصل کرنا بہت مشکل ہو۔ (622)

مجبوري کي حالت ميں وضو کے پاني کے لئے قرض لينا

مسئلہ 624 : اگر پانی حاصل کرنے کے لئے قرض لینے پر مجبور ہو تو واجب ہے کہ قرض لے لے لیکن اگرعلم یا گمان ہے کہ اس قرض کی ادائیگی پر قادر نہیں ہے تو قرض لینا واجب نہیں ہے اور اگر کوئی ضرورت سے زیادہ احسان جتائے بغیر تھوڑا سا پانی بخش دے[دیدے] توقبول کرلینا چاہئے۔

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت