سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 27کر پاني (23)

کر پاني کا بغض حصه نجاست سے متغير هو جائے

مسئله۲۷ : اگركُر سے زياده پانى ميں عين نجس مثلاخون گر جائے اوراس كےكسى ايك حصہ كومتغيركردےاورغيرمتغيرپانى كُر بھريااس زياده ہوتو جتناحصہ متغيرہوا ہےصرف وہى نجس ہوگا اور اگرباقى مانده كرسےكم ہوتو سب نجس ہوجائگا.

نمبر مسئله 30کر پاني (23)

کر پاني معلوم کرنے کا طريقه

مسئلہ30 : پانى كاكُرہونادوطريقہ سےمعلوم كياجاسكتا ہے:۱۔ خودانسان كويقين يااطمينان حاصل ہوجائے.۲۔ دوعادل آدمى گواہى ديں كہ يہ پانى كُربھرہے

نمبر مسئله 36جاري پاني (34)

جاري پاني کا بعض حصه نجاست سے متغير هو جائے

مسئلہ36 : اگرجارى پانى ميں نجاست پڑجائےاوراس كےايك حصہ كےرنگ,بو,ياذائقہ كوبدل دےتووه حصہ نجس ہوجائے گااورپانى كاوه حصہ جوچشمےسےمتصل ہےچاہےكُرسےكم ہو پاك رہے گا.لیکن نہركےدوسری طرف کا پانى اگركرسےكم ہوتونجس ہوجائے گا,ہاں اگروه ایسے پانی کے ذریعے جو متغیر نہ ہوا ہو چشمے سےمتصل ہوتوپاك ہے.

نمبر مسئله 39جاري پاني (34)

ٹوٹي کا پاني

مسئلہ ۳۹ : شہروں اور حماموں وغیرہ میں نلوں کے ذریعہ جو پانی پہنچایا جاتا ہے اور جس کا اتصال منبع (پانی کے بڑے ذخیرہ) سے ہوتا ہے وہ بھی جاری پانی کے حکم میں ہے بشرطیکہ تنہا منبع کا پانی یا منبع اور نلوں کا پانی ملا کر کُر سے کم نہ ہو۔

نمبر مسئله 44بارش کا پاني (41)

زمين يا چھت پرعين نجس ھو اور اسپر بارش ھونا

مسئلہ 44 : اگر زمين يا چھت کے اوپر عين نجاست ہو اور اس پر بارش ہوجائے تو احتياط واجب ہے کہ اس سے اجتناب کيا جائے ليکن جتني بارش عين نجاست پر نہيں ہوئي ہے وہ پاک ہے اور ا گر دونوں مخلوط ہو کر پرنالہ سا بہنے لگے تو پاک ہيں.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت