سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 1882کرائے کے مختلف مسائل (1862)

ملک کے خراب ہوجانے کي صورت ميں اجارہ باطل ہے

مسئلہ 1882: کرايہ داري کي مدت شروع ہونے سے پہلے اگر چيز اس طرح خراب ہوجائے کہ اس سے استفادہ ممکن نہ ہو يا وہ استفادہ ممکن نہ ہو يا وہ استفادہ ممکن نہ ہو جو قرارداد ميں بيان کياگيا ہو تو اجارہ باطل ہوجاتاہے اور کرايہ دار نے جو رقم مالک کودي ہے واپس لے سکتاہے ليکن اگر اتني مدت گزرجانے کے بعد کہ جس ميں استفادہ کرسکتا تھا وہ خراب ہوجائے تو باقيماندہ مدت کا اجارہ باطل ہوجائے گا.

نمبر مسئله 1204قضا نماز (1193)

مميز بچے کو نماز پڑھنے اور قضا نمازوں کي تشويق کرنا مستحب ہے

مسئلہ 1204 : ایسا بچہ جو نیک و بد کو سمجھتا ہو اس کو نماز اور دیگر عبادتوں کا عادی بنانا مستحب ہے۔ بلکہ اس کو قضا نمازوں کی تشویق (شوق دلانا) بھی مستحب ہے۔ لیکن اس بات کا لحاظ رہے کہ بچہ کو اس طرح عادی نہ بنائیں کہ اسکی نا رضایتی کا سبب بن جائے اور وہ نماز سے بیزار ہوجائے۔

نمبر مسئله 2083نگاہ کرنے کے احکام (2080)

مميز بچے کي شرمگاہ کي طرف ديکھنا

مسئلہ 2083: دوسرے کي شرمگاہ کو ديکھنا حرام ہے خواہ وہ محرم ہو يا نا محرم مرد ہو يا عورت اور چاہے ، ائينے ميں ديکھے يا صاف پاني و غيرہ ميں اور احتياط واجب کي بناپر سمجھدار بچے کہ شرمگاہ پر بھي نظر نہ کرے البتہ مياں بيوي ايک دوسرے کے تمام بدن کو ديکھ سکتے ہيں.

نمبر مسئله 282 وضوئے ارتماسی کے احكام (280)

ممکن ہےکہ وضو کابعض حصہ ارتماسي ھو اور بعض کا ارتماسي نہ ہو

مسئلہ282۔ یه بھی جائز هے که بعض اعضاء کا وضو ارتماسی ہو اور بعض کا ارتماسی نہ ہو اور بہتر یہ ہے کہ بائیں ہاتھ کا وضو ہمیشہ غیر ارتماسی کیا جائے تاکہ سر و پیر کے مسح کے لئے کوئی مشکل پیش نہ آئے۔

نمبر مسئله 1890مزراعہ کے احکام

منافع نہ ہونے کي صورت ميں تقسيم کا طريقہ

مسئلہ 1890:مدت مزارعہ تمام ہونے کے بعد اگر کوئي حاصل ہاتھ نہ لگے او يہ کسان کي کوتاہي کي وجہ سے ہو تو مالک کسان کو مجبور کرسکتاہے کہ اپني کھيتي کاٹ ليجائے ليکن اگر يہ بات سال کے پيچھے ہوجانے کي وجہ سے ہو جيسا کہ عام طور پر ہوتاہے تو مالک کو صبر کرنا چاہيے او ر اگر ان ميں سے کوئي وجہ نہ ہو اور کھيتي کا کاٹنا کسان کے لئے باعث نقصان ہو اور مالک کو کوئي نقصان نہ ہو تب بھي مالک کو صبر کرنا چاہئے ليکن اگر مالک کو نقصان ہو تو کسان کو کاٹنے پرمجبور کرسکتاہے.

نمبر مسئله 1295نماز آيات واجب ہونے کے موارد (1287)

منجمين کا خبر دينا

مسئلہ ۱۲۹۵ : نجومی یاجو لوگ اس قسم کے امور سے با خبر ہیں اگر ان کے کہنے سے اطمینان حاصل ہوجائے کہ گہن لگا ہے تو نماز آیات پرھے ، اسی طرح اگر لوگ یہ کہیں کہ فلاں وقت گہن لگے گا اوراتنی دیر تک رہے گا اور ان کے کہنے سے اطمینان پیدا ہوجائے تو وقت کی رعایت کرنی چاہئے۔

نمبر مسئله 363احکام جنابت (360)

مني سے استبراء

مسئلہ363۔ منی خارج ہونے کے بعدپیشاب کرنامستحب ہے تاکه منی کے باقی مانده ذررات خارج هوجائیں اور اگر پیشاب نہ کرے اورغسل کے بعدکوئی رطوبت باہرآجائے جس کے بارے میں معلوم نہ ہوکہ منی ہے کہ کوئی دوسری رطوبت تووہ منی کے حکم میں ہوگی اور اس کوچاهیےکہ دوباره غسل کرے۔

نمبر مسئله 81استبراء کا طريقہ(78)

مني سے استبراء کرنے کا فائدہ

مسئلہ ۸۱۔ منی کے بعد استبراء کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ؛ اگر استبراء کے بعد کوئی مشکوک رطوبت خارج ہواورنہ جانتا ہو کہ یہ منی ہے یا پاک رطوبتوں میں سے کوئی ایک ،تو اس پر غسل نہیں ہےلیکن اگر استبراء نہ کرے اور احتمال ہومنی کہ ذرات پیشاب کی نالی میں موجود تھے اور پیشاب یا کسی دوسری رطوبت کے ساتھ خارج ہوگئے ہیں تو چاہئے کہ دوبارہ غسل کرے۔

نمبر مسئله 1353استمناء (1347)

مني نکلنے کے قصد کے بغير بيوي سے چھيڑ چھاڑ

مسئلہ ????: اگر روزہ دار اپني بيوي سے بغير مني نکلنے کے قصد کے چھيڑ چھاڑ کرے اور اس کي عادت بھي نہ ہو کہ اتني چھيڑ چھاڑ سے مني نکل ا?تي ہو تو ايسا کرنے ميں کوئي حرج نہيں ہے? اس کا روزہ صحيح ہے? ليکن اگر اتفاقا مني نکل ا?ئے تو پھر روزہ ميں اشکال ہے? البتہ اگر وہ پہلے سے مطمئن ہو کہ مني باہر نہيں ا?ئے گي تو اشکال نہيں ہے?

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت