سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 1688زکات کے متفرق مسائل (1667)

موکل کے مال زکات سے وکيل کے استفادہ کرنے کا حکم

مسئلہ 1688: اگر مالک کسي کو اپنے مال کي زکوة دينے کے لئے وکيل بنائے اور اس کي ظاہري عبارت کا مفہوم ہو کہ دوسروں کودے تو خواہ وکيل خود بھي مستحق ہو اس ميں سے نہيں لے سکتا اور اگر ظاہر عبارت عام ہو تو خود بھي لے سکتا ہے.

نمبر مسئله 2083نگاہ کرنے کے احکام (2080)

مياں بيوي ايک دوسرے کي شرمگاہ کو ديکھ سکتے ہيں

مسئلہ 2083: دوسرے کي شرمگاہ کو ديکھنا حرام ہے خواہ وہ محرم ہو يا نا محرم مرد ہو يا عورت اور چاہے ، ائينے ميں ديکھے يا صاف پاني و غيرہ ميں اور احتياط واجب کي بناپر سمجھدار بچے کہ شرمگاہ پر بھي نظر نہ کرے البتہ مياں بيوي ايک دوسرے کے تمام بدن کو ديکھ سکتے ہيں

نمبر مسئله 2395ميراث کے طبقات (2352)

مياں بيوي کي ميراث

مسئلہ 2395: اگر دائمي بيوي مرجائے اور اس کے کوئي اولاد نہ ہو تو شوہر کو ادھامال ملے گا باقي ادھا دوسرے وارثوں پر تقسيم ہوگا اور اگر بيوي کے اولاد ہو، خواہ اسي شوہر سے يا دوسرے شوہر، تو شوہر کو چو تھائي مال ملے گا باقي ديگر وارثوں کو ملے گا.

نمبر مسئله 584دفن کے احکام (574)

ميت سے جدہ شدہ اعضاء کو دفن کرنا

مسئلہ 584 : بناء بر احتياط واجب ميت کي جو چيزيں جدا ہوجائے چاہے وہ بال، ناخن، دانت ہو اس کو ميت کے ساتھ دفن کردينا چاہئے ليکن شرط يہي ہے کہ نبش قربر کا سبب نہ ہو ليکن جو ناخن يا دانت زندگي ميںجدا ہوجائے اس کا ميت کے ساتھ دفن کرنا واجب تو نہيں ہے اگر چہ بہتر ہے.

نمبر مسئله 1218نمازاجارہ (1213)

ميت کس طرح بري الذمه هوگي

مسئلہ 1218 : میت کا وقت ذمہ اسی وقت ادا ہوسکتا ہے جب یہ اطمینان ہوجائے کہ نائب نے نماز پڑھ لی ہے اور اگرشک ہو تو کافی نہیں ہے اور اگر یقین ہو کہ نماز تو پڑھ لی مگر یہ نہ معلوم ہو کہ صحیح طور سے بجا لایا تھا کہ نہیں تو اس میں کوئی اشکال نہیں ہے۔

نمبر مسئله 520موت کے بعد کے احکام (515)

ميت کو غسل، کفن، نماز اور دفن کے لئے ولي کي اجازت

مسئلہ 520 : ميت کے غسل و کفن، نماز و دفن کے لئے اس کے ولي سے اجازت ليني چاہئےں جو ميت سے ميراث پاتے ہيں ميراث ہي کي ترتيب سے ولايت ہے اور اگر ايک طبقہ ميں مرد و عورت دونوں ہوں تو احتياط يہ ہے کہ دونوں سے اجازت لي جائے.

نمبر مسئله 528غسل ميت (524)

ميت کو غسل دينے والے کے شرايط

مسئلہ 528 : ميت کو غسل دينے والے کو مسلمان، بالغ، عاقل، ہونا چاہئے اورغسل کے لازمي مسائل کو جاننے والا ہونا چاہئے اور احتياط مستحب ہے کہ شيعہ اثنا عشري بھي ہو.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت