سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 532غسل ميت (524)

ميت کو غسل دينے والے کے شرايط . شوہر کا بيوي کو غسل دينا

مسئلہ 532 : مرد ، عورت کو او رعورت، مرد کو غسل نہيں دے سکتے البتہ مياں، بيوي ايک دوسرے کو غسل دے سکتے ہيں اگر چہ احتياط مستحب يہ ہے کہ اگر ضرورت نہ ہو تو يہ کام نہ کريں(يعني مياں، بيوي بھي ايک دوسرے کو غسل نہ ديں).

نمبر مسئله 539غسل ميت (524)

ميت کو غسل دينے کي اجرت لينا

مسئلہ 539 : ميت کو غسل دينے کے لئے مزدوري لينا جائز نہيں ہے البتہ مقدمات کے لئے مثلا اس کو پاک کرنے کے لئے اور اسي قسم کے کاموں کے لئے اجرت لينے ميں اشکال نہيں ہے.

نمبر مسئله 515موت کے بعد کے احکام (515)

ميت کے مستحبات )

مسئلہ 515 : مستحب ہے کہ مرنے کے بعد ميت کے منہ کو بند کرديا جائے تاکہ وہ کھلا نہ رہے آنکھوں کو اور ٹھڈي کو باندھ ديں، ہاتھ پاؤں کو سيدھا کرديں، ميت پر ايک چادر ڈال ديں، تشيع جنازہ کے لئے مومنين کو خبر کرديں، دفن ميں جلدي کريں، البتہ اگر موت کا يقين نہ ہو توجب تک موت کا يقين نہ ہوجائے صبر کريں.

نمبر مسئله 2352

ميراث کے احکام

مسئلہ 2352 رشتہ داري کي بنا ء پر بناء ميراث پانے والوں کے تين قسميں ہيں1 ماں، باپ اولاد اور اولاد نہ ہوں تو ان کي اولاد اسي طرح چاہے جتنے نيچے تک پہونچ جائيں ليکن يہ ملحوظ رہے کو جو ميت سے نزديکتر ہو گاو ہي ميراث پائے گا اور جب تک اس طبقہ کا ايک فرد بھي ہوگا دوسرے طبقہ والوں کو ميراث نہيں ملے گي2 دادا، دادي، نانا، ناني (اور ان کے اوپر کے اوپر والے جہاں تک بھي ہو) خواہ پدر ہو يا مادري اسي طرح بھائي، بہن اور اگر بھائي بہن نہ ہوں تو ان کي اولاد در اولاد (جہان تک نيچے سلسلہ جائے) ان ميں سے جو بہت سے زيادہ نزديک ہوگا وہ ميراث پائيگا اور جب تک اس دوسرے طبقہ کا ايک فرد بھي موجود ہو تيرے طبقہ والوں کو ميراث نہيں ملے گي.3 چچا، پھوپھي، ماموں، خالہ اور جوان کے اوپر ہوں اور ان کي اولاد در اولاد چاہے جہان تک بھي نيچے چلي جائے.جوسب سے نزديک ہے ميراث اسي کو ملے گي اور جب تک چچا، پھوپي، مامو، خالہ ميں سے ايک فرد بھي موجود ہو تو ان کي اولادوں کو ميراث نہيں ملے گي اور جب تک ان کي اولاد زندہ ہيں اولاد کي اولاد کو کچھ نہيں ملے گا صرف ايک مسئلہ مستشي ہے کہ اگر ميت کا باپ کي طرف سے چچا ہو اور حقيقي چچا کا بيٹا ہو تو ميراث حقيقي چچا کے بيٹے کو ملے گي اور باپ کي طرف سے نزديک ہونے کے با وجود ميراث نہيں پائے گا.

نمبر مسئله 2352ميراث کے احکام (2352)

ميراث کے طبقات

مسئلہ 2352 : رشتہ داري کي بنا ء پر بناء ميراث پانے والوں کے تين قسميں ہيں1 ماں، باپ اولاد اور اولاد نہ ہوں تو ان کي اولاد اسي طرح چاہے جتنے نيچے تک پہونچ جائيں ليکن يہ ملحوظ رہے کو جو ميت سے نزديکتر ہو گاو ہي ميراث پائے گا اور جب تک اس طبقہ کا ايک فرد بھي ہوگا دوسرے طبقہ والوں کو ميراث نہيں ملے گي.2 دادا، دادي، نانا، ناني (اور ان کے اوپر کے اوپر والے جہاں تک بھي ہو) خواہ پدر ہو يا مادري اسي طرح بھائي، بہن اور اگر بھائي بہن نہ ہوں تو ان کي اولاد در اولاد (جہان تک نيچے سلسلہ جائے) ان ميں سے جو بہت سے زيادہ نزديک ہوگا وہ ميراث پائيگا اور جب تک اس دوسرے طبقہ کا ايک فرد بھي موجود ہو تيرے طبقہ والوں کو ميراث نہيں ملے گي.3 چچا، پھوپھي، ماموں، خالہ اور جوان کے اوپر ہوں اور ان کي اولاد در اولاد چاہے جہان تک بھي نيچے چلي جائے.جوسب سے نزديک ہے ميراث اسي کو ملے گي اور جب تک چچا، پھوپي، مامو، خالہ ميں سے ايک فرد بھي موجود ہو تو ان کي اولادوں کو ميراث نہيں ملے گي اور جب تک ان کي اولاد زندہ ہيں اولاد کي اولاد کو کچھ نہيں ملے گا صرف ايک مسئلہ مستشي ہے کہ اگر ميت کا باپ کي طرف سے چچا ہو اور حقيقي چچا کا بيٹا ہو تو ميراث حقيقي چچا کے بيٹے کو ملے گي اور باپ کي طرف سے نزديک ہونے کے با وجود ميراث نہيں پائے گا.

نمبر مسئله 2406ميراث کے احکام (2352)

ميراث کے متفرق مسائل

مسئلہ 2406: کسي شخص کے مرنے کے بعد اس کا قران، انگوٹھي، تلوار، پہنا ہو لباس، جس لباس کو پہننے کے لئے بناياتھا يہ سب چيزيں ميت کي بڑے لڑکے کي ہوں گي. اور اگر يہ چاروں چيزيں يا ان ميں سے کوئي ايک متعدد ہو مثلا در قران مجيد ہو اور ميت دونوں کو استعمال کرتي رہي ہو تو وہ سب بھي بڑے لڑکے کا ہوگا.

نمبر مسئله 1696زکات فطرہ(1692)

ميزبان پر مہمان کا فطرہ کس صورت ميں واجب ہے

مسئلہ 1696:شب غروب افتاب سے پہلے مالک مکان کي رضا مندي سے جو مہمان اجائے اور اس کا مہمان شمار ہو يعني يہ ارادہ رکھتا ہو کہ ايک ملت تک اسکے پاس رہيگا تو اسکا بھي فطرہ ميزبان پر واجب ہے ليکن اگر صرف شب عيد اسکي دعوت ہو تو اسکا فطرہ ميزبان پر واجب نہيں ہے اور اگر کوئي مہمان صاحب خانہ کي رضامندي کے بغير اجائے تب بھي بناء بر احتياط واجب اسکا فطرہ دے اسي طرح اس شخص کا بھي فطرہ دے جس کے لئے لوگوں نے مجبور کيا ہو کہ اسکا خرچ ديا کرو.

نمبر مسئله 189پاني (169)

مٹی یاصابن وغیرہ کے ذروں کا باقی رہ جانا

مسئلہ 189 : پاک کرنے کے بعد لباس یا فرش میں کچھ مٹی یاصابن کے ذرے یا دوسری چیزیں رہ گئی ہو ں تو پاک ہیں اور اگر بڑی چیزیں ہیں تو ان کاظاہری حصہ بھی پاک ہے اور اگرنجس پانی اس کے اندر چلاگیا ہے تو اندرونی حصے کو پاک کرنے کے لئے پاک پانی کا اندر تک پہنچنا اور پھر نکلنا بھی ضروری ہے۔

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت