سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 88نجاسات88

نجس چيزيں

مسئلہ ۸۸ : بناء بر احتیاط واجب نجاسات گیارہ ہیں :۱۔ پیشاب ۲۔ پاخانہ ۳۔ منی ۴۔ مردار ۵۔ خون ۶۔ کتا ۷۔ سور ۸۔کافر ۹۔ بہنے والی نشہ آور چیزیں ۱۰۔ جو کي شراب ۱۱۔ نجاست خوراونٹ کاپسینہ۔

نمبر مسئله 154نجاست کا کهانا اور پینا

نجس چيزکا کھانا اور پينا

مسئلہ 154 : پنجم : نمازي کابدن، لباس اور سجدہ کي جگہ پاک ہونا چاہئے اس کي تفصيل ”نمازي کي جگہ و لباس“ کي بحث ميں آئے گيمسئلہ 1: اگرصاحب اليد يعني جس کے اختيار ميں وہ چيز ہے کسي چيز کے نجس ياپاک ہونے کے بارے ميں خبر دے تو قبول کرنا چاہئے چاہے وہ عادل ہو يا نہ ہو بشرطيکہ بالغ ہو لہذانابالغ کا اس بارے ميں خبر دينا قابل قبول نہيں ہے البتہ اگر اس کي اطلاع پر اطمينان ہوجائے تو قبول کرلينا چاہئے

نمبر مسئله 187پاني (169)

نجس چیز کو کسی برتن میں رکھ کر پاک کرنا

مسئلہ187 : اگر نجس چيز کو کسي برتن ميں رکھ کر تين مرتبہ پاني ڈال کر خالي کرديں تو وہ چيز پاک ہوجائے گي اور برتن بھي پاک ہوجائے گا البتہ لباس وغيرہ کو نچوڑنا بھي ضروري ہے يعني ہر مرتبہ اس کو نچوڑيں اور برتن کو ٹيڑھا کرديں تاکہ پاني نکل جائے.

نمبر مسئله 2272

نذر و عہد کے مسائل

مسئلہ 2272: خدا کے لئے کسي اچھے کام کرنے کي ذمہ داري کو اپنے اور پرلينا يا جس کا نہ کرنا بہتر ہو اس کے ترک کو اپنے ذمے لے لينے کو نذر کہاجاتاہے.

نمبر مسئله 2287نذر کے شرائط و احکام (2274)

نذر کا اعتبار اسي وقت تک ہے جس کو معين کيا ہے

?مسئلہ 2287 اگر نذر کرے کہ فلاں وقت تک (اور وقت معين ہو) فلاں کام نہيں کرونگا تو وہ وقت گزرنے کے بعد اس کام کو کرسکتا ہے اور اگر وقت گزرنے سے پہلے بھولے سے يا غفلت کي وجہ سے وہ کام کرلے تو اس پر کوئي چيز واجب نہيں ہے ليکن ضروري ہے کہ اس کے بعد نذر کے اخري وقت تک اس کام کونہ کرے اور اگر کسي عذر کے بغير اس کو بجالائے تو مسئلہ 2286 کے مطابق کفارہ دے.

نمبر مسئله 2276نذر کے شرائط و احکام (2274)

نذر کرنے والا لا ابالي

مسئلہ 2276:لا ابالي ادمي جو اپنے مال کو بيہودہ کاموں ميں خرچ کرتاہو اور جس شخص کو ديواليہ ہونے کي وجہ حاکم شرع نے اس کے مال ميں تصرف سے روک دياہو ان کي وہ نذر ميں جو مال سے متعلق ہوں صحيح نہيں ہيں.

نمبر مسئله 2273نذر و عہد کے مسائل (2272)

نذر کي قسميں

مسئلہ 2273: نذر کي دو قسميں ہيں:1 مشروط، مثلا کہے کہ اگر مريض اچھا ہوگيا تو فلاں کام کو خد ا کے لئے انجام دوں گا اس کو نذر شکر کہتے ہيں يا اگر فلاں برا کام کروں گا تو خدا کے لئے کار خير انجام دونگا اس کو نذر زجر کہتے ہيں.2 مطلق، بغير کسي قيد و شرط کے کہے ميں خدا کيلئے نذر کرتاہوں کہ نماز شب پڑھاکروں گا. يہ تمام نذريں صحيح ہيں.

نمبر مسئله 2274نذر و عہد کے مسائل (2272)

نذر کے شرائط و احکام

مسئلہ 2274: نذر کے صحيح ہونے کي شرط صيغہ جاري کرنا ہے چاہے وہ عربي ميں ہو ايا کسي اور زبان ميں ہو بنابرايں اگر کوئي کہے: اگر ميري فلاں حاجت پوري ہوگئي تو خدا کے لئے ميرے اوپر واجب ہے کہ اتنا مال فقيروں کودوں تو اس کي نذر صحيح ہے بلکہ اگر کہے (ميں خدا کے لئے نذر کرتاہوں کہ اگر ميري فلاں حاجت پوري ہوگئي تو فلاں نيک کام انجام دوں گا تب بھي کافي ہے.

نمبر مسئله 2272نذر و عہد کے مسائل (2272)

نذر کے معني

مسئلہ 2272:خدا کے لئے کسي اچھے کام کرنے کي ذمہ داري کو اپنے اور پرلينا يا جس کا نہ کرنا بہتر ہو اس کے ترک کو اپنے ذمے لے لينے کو نذر کہاجاتاہے.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت