سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 2049وہ عورتيں جن سے شادي کرنا حرام ہے (2042)

شوہر دار عورت سے زنا کرے تو وہ عورت اسپر ہميشہ کيلئے حرام ہوجائيگي

مسئلہ2049: اگر کوئي (معاذ اللہ) شوہر دار عورت سے زنا کرے تو وہ عورت اسپر ہميشہ کيلئے حرام ہوجائيگي يعني اگر اس کا شوہر طلاق بھي ديدے تب بھي زاني اس سے عقد نہيں کرسکتا.

نمبر مسئله 2053وہ عورتيں جن سے شادي کرنا حرام ہے (2042)

شوہر دار عورت سے جان بوجھ کر عقد کرے تو اس سے فورا جدا ہو جائے

مسئلہ 2053: شوہر دار عورت سے جان بوجھ کر عقد کرنے پر ضروري ہے کہ اس سے عليحدگي اختيار کرے اور اس کے بعد بھي بنابر احتياط واجب اس سے عقد نہيں کرسکتا چاہے اس سے ہم بستري بھي نہ کي ہو.

نمبر مسئله 2054وہ عورتيں جن سے شادي کرنا حرام ہے (2042)

شوہر دار عورت زنا کرانے کي وجہ سے اپنے شوہر پر حرام نہيں ہوتي ہے

مسئلہ 2054: شوہر دار عورت زنا کرانے کي وجہ سے اپنے شوہر پر حرام نہيں ہوتي ليکن اگر وہ عورت توبہ نہ کرے اور اپنے عمل کو جاري رکھے تو بہتر ہے شوہر اس کو طلاق دے ليکن مرد کو عورت کا مہر دينا ہوگا اور اگر وہ عورت زانيہ مشہور ہوجائے تو بنابر احتياط واجب اس کو طلاق ديدے.

نمبر مسئله 2055وہ عورتيں جن سے شادي کرنا حرام ہے (2042)

اگرکوئ نعوذ باللہ شوہر دار عورت سے زنا کرے تو توبہ کے لئے شوہر کو مطلع کرنا ضروري نہيں ہے

مسئلہ 2055: اگر کوئي خدا نخواستہ کوئي شوہر دار عورت سے زنا کرے تو توبہ کرنے کے لئے ضروري نہيں کہ اس کے شوہر کو بھي مطلع کرے بلکہ در گاہ احديت ميں حقيقي توبہ کرے.

نمبر مسئله 2056وہ عورتيں جن سے شادي کرنا حرام ہے (2042)

لواط کرانے والے کي ماںاور بہن لواط کرنے والے پر حرام ہيں

مسئلہ 2056:جس لڑکے سے بدکاري کي گئي ہو اس کي ماں، بہن اور لڑکي بد فعلي کرانے والے پر حرام ہيں جس لڑکے سے بد فعلي کي گئي ہے خواہ وہ بالغ ہو يا نابالغ ليکن اگر بدفعلي کرنيلوا لا نابالغ ہو تو حرام نہيں ہے اسطرح اگر شک ہو کہ دخول ہوا يا نہيں تب بھي حرام نہيں ہونگي.

نمبر مسئله 2058وہ عورتيں جن سے شادي کرنا حرام ہے (2042)

حالت احرام ميں کسي عورت سے عقد کرنا

مسئلہ 2058: احرام کي حالت ميں خواہ احرام حج کاہو يا عمرے کا عورت سے عقد کرنے پر عقد باطل ہوجاتاہے اور اگر معلوم ہو کہ احرام کي حالت ميں عقد کرنا حرام ہے تو پھرا اس عورت سے عقد بعد ميںبھي نہيں کرسکتا خواہ مجامعت کي ہو يا نہ کي ہو.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت